"One Picture And One Story Week #39"

in hive-180106 •  4 months ago 

Green Simple Polaroid Photo Frame Travel Youtube Thumbnail_20240616_210202_0000.png

تصویر کینوا ایپ سے بنائی گئی ہے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

! اسلام و علیکم ❤️

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔سب سے پہلے تو تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ بہت مبارک ہو ۔اس کے بعد شروع کرتا ہوں اس رب کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔

میں آج حاضر ہوا ہوں ایک نئی پوسٹ کیساتھ ۔مجھے امید ہے آپکو پڑھ کر اچھی لگے گی ۔

چلیں شروع کرتے ہیں !۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

میں آج جس مقابلے میں شرکت کرنے جا رہا ہوں اسکا عنوان ہے ایک تصویر اور ایک کہانی ۔

اس میں آج ایک بہت ہی خوبصورت کہانی بیان کی جا رہی ہے ۔

موسم بہت ہی گرم تھا۔ہر طرف خامشی چھائی ہوئی تھی ۔
میں صبح کے چمکتے سورج کی آنکھ کھلنے سے قبل نماز ادا کر کے گھر میں چہل قدمی کر رہا تھا ۔

میں حیران تھا کہ صبح کے روشن سورج کی وجہ سے ہنستی مسکراتی چڑیا اور دیگر پرندے نیلے آسمان میں کہیں دفتر یا کام کاج میں مصروف ہوگئے ہیں مگر ایسا نہ تھا ۔

یہ س کچھ گرمی کے برعکس تھا ۔
میں نے بھی اپنے ننھے ننھے قدم کھانے کی جانب رواں کیے اور ایک عدد انڈے اور چاہے کے کپ کیساتھ ناشتہ مکمل کیا ۔

اب بندہِ ناچیز کالج سے بلکل فری تھا تو سوچ میں مگن تھا ۔جیسے اس جہان سے اگلے جہان کے تخیل میں بیٹھا حوروں کو سوچ رہا تھا اور انکی خوبصورتی پر ہوا سے باتوں میں مگن تھا مگر ساتھ ساتھ جہنم کی دہکتی ہوئی آگ سے بھی خوف زادہ تھا ۔
جیسے ہی انڈین ڈراموں کی سستی اداکارہ سے باہر نکلا تو سوچہ کیوں آج وہ کتاب پڑھی جائے جس کو بہت ہی فوقیت حاصل ہے ہمارے پاکستان میں ۔

یہ کتاب اپنے نام میں "راجہ گدھ"کا کور اوڑھے ہوئے میرے پلنگ کے دائیں جانب پڑی تھی ۔اور اس کے گتے پر صاف اور شفاف لکھا ہوا تھا
" بانو قدسیہ"

اب یہ دونوں چیزیں ہیں بہت انمول تھی ۔ میں نے یہ ناول اٹھایا اور پڑھنے لگ پڑا ۔یہ ناول ایک کالج میں سوشیالوجی کی کلاس سے شروع ہوتا ہے
جس میں مختلف کریکٹر بیان کیے گئے ہیں
جس میں
آفتاب ،سمی شاہ اور بہت سارے کریکٹر ہیں جو اس ناول کو چار چاند لگاتے ہیں ۔

اس ناول کو جیسے ہی میں نے شروع کیا تو مجھے جو باتیں سمجھ آئی وہ ذیر غور ہیں

محبت کیاہے ؟
حال و حرام کا نظریہ ؟

گدھ ایک پرندہ ہے جس میں ایک بری خصلت ہے وہ حرام اور مردار بھی کھاتا ہے۔

باقی اس کتاب نے کافی لوگوں کو بدلہ ہے تو مجھے بھی ضرور بدلے گی
آپ بھی پڑھیں اور اسکو میرے ساتھ کمپیر کریں تاکے مذید سمجھا جا سکے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

آج تک کیلئے اتنا ہی ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کیلئے

خدا حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

کئی دہائیوں سے راجہ گد ایک ایسا ناول ہے جس کو کسی اور نے مات نہیں دی اس کو بڑی پیچیدگی اور شائستگی کے ساتھ لکھا ہے اس کو پڑھ کر اپ یقینا لطف اندوز ہوئے ہوں گے اور ہونا بھی چاہئیے کیونکہ یہ بانو قدسیہ کا خاصہ ہے کہ جو اس کو پڑھ لیتا ہے وہ اسی کا ہو کے رہ جاتا ہے اپ کے نزدیک محبت کیا ہے کیا محبت صرف دوسرے جینڈر کے چیزوں سے بھی ہو سکتی ہے یا پھر ہمیں کسی بھی انسان شخص درخت پرندے پودوں یا جانور سے محبت ہو سکتی ہے اپ کو کبھی محبت ہوئی ہے؟

اس کے مطابق یہ ایک حس یا خواہش ہے جو انسان میں حرام کھانے سے پیدا ہوتی ہے لہذا میں کرتا تھا مگر اب نہیں مانتا