دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو میرا سلام ۔
دیکھیں دوستوں آپ لوگ اپنی رائے باندھا کریں ۔
تاکہ مجھے علم ہو کہ میں کیسا لکھا رہا ہوں ۔اگر آپ مجھے آگاہ کریں کے دوست ان چیزوں کی کمی ہے تو میں وہ بہتر بنا لوں گا ۔
چلیں آج کی پوسٹ شروع کرتے ہیں آج کی کہانی ایک نئے ناؤل کے بارے میں جسکا نام ہے "جپسی" جسکے لکھاری "مستنصر حسین تارڑ"صاحب ہیں ۔جو لکھاوٹ کی دنیا میں بڑے ہرے بھرے اور کافی جانی اور مانی شخصیت ہیں ۔جس نے لکھاوٹ کی دنیا میں اپنا سکہ منوایا ہے ۔
اس ناول کی کہانی ایک شخص کے گرد گھوم رہی ہے ہوتی ہے جو گھر سے نکلتا تو کسی اور کام سے ہے مگر ہر موڑ میں کوئی نہ کوئی انسان اس کیساتھ جڑ جاتا ہے اور اس کرادر کو روک لیتا ہے شہر گھمانے یا سیرو سیاحت کی غرض سے حالانکہ اس کا دل نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ باعثِ مجبوری وہاں رک جاتا ہے اور انکے ساتھ ایک ایسا روایہ اور رشتہ قائم کر لیتا ہے ۔جس کی بنا پر وہ لوگ اسکو روک لیتے ہیں ۔وہ اللہ اللہ کر کے جان چھوڑواتا ہے ایک مصیبت سے پھر کسی نئ مصیبت میں پھنس جاتا ہے ۔
سب سے پہلے وہ ایک سمندر کنارے سی شیل والے ایریے میں تین مسافروں کیساتھ لفٹ لے کر آتا ہے ۔
اسکی لفٹ کا منظر کچھ ایسا مزے دار بیان کیا گیا ہے کہ ایک گاڑی اس میں اتنا سامان کے لکھاری ایک عورت کی انگلی پر بیٹھ جاتا ہے ۔جس پر وہ لکھاری کو مخاطب کر کے بتاتی ہے کہ جنابِ والا میرے ہاتھ پر آپ براجمان ہیں ۔
ہاہا یہ سین بہت مزے دار لگتا ہے
اس کے بعد وہ سمندر کے کنارے جو دو راتیں کاٹتا ہے اس میں اسکی شاعرانہ باتیں اور سمندر کے پانی میں نہانا پھر ایک عورت سے ہلکی پھلکی محبت کی کہانی سناتا ہے ۔
اسکے علاؤہ جیسے ہی وہ اپنی منزل کیلئے آگے بڑھتا ہے تو ایک جگہ پھر کسی سے لفٹ لے کر ایک خوبصورت پہاڑی پر خیمہ لگاتا ہے ۔جہاں اسکے پڑوسی ایک دانتوں کا ڈاکٹر ہوتا ہے ۔جو اس کے دانتوں کے بارے میں مزاق اڑاتا ہے ۔
اور اسکو ہر صبح اور شام کافی پیش بھی کرتا ہے اور اسکے ساتھ مل کر پینے کی بھی خواہش بھی کرتا ہے ۔
اس کے علاؤہ پہلی محبت اس سے ایک عورت کرتی ہے ۔
اس دفعہ اسکو ایک عورت سے خود پیار ہو جاتا ہے ۔مگر وہ اسکو حقیقت نہیں سمجھتا وہ ایک بہترین جملہ بولتا ہے ۔کہ خوشی اور محبت کی کوئی وجہ نہیں ہوتی ۔
اسی طرح مجھے بھی علم نہیں اس محبت کا ۔
حیرت انگیز بات یہ کہ اسکو محبت ہوتی بھی ہے اور وہ اسکو سمجھنا بھی نہیں چاہتا ہوتا۔
اور اس عورت کا دل اس سے بہت جڑ جاتا ہے
یہاں تک یہ کتاب میں پڑھ لی ہے اس سے آگے میں مزید پڑھ کر سکی ایک اور پوسٹ بناؤں گا ۔
جو یقیناً آپکو اچھی لگے گی یہ یقین جانیں بہت اچھا ناؤل ہے
میں اسکو مزےدار سی لکھاوٹ میں پیش کروں گا مکمل پڑھنے کے بعد ۔
اب تک کیلئے اتنا ہی اس پر رائے باندھے یہ کیسا ہے ۔اور اگر کوئی اس کی حقیقت جانتا ہے تو مجھے بھی بتائے یا پھر انتظار کرے میں انشاء اللہ کچھ دنوں تک اسکو مکمل بیان کرتا ہوں
میں چند دوستوں کو شرکت کی دعوت دینا چاہتا ہوں
@hammad-historian
@sabtiankhan
@hamidrizwan
Congratulations, you have enabled UVF by @boylikegirl.club
Common UVF commands:
1.uvf_info
Reply any post use "!uvf_info"
Display your UVF information
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@suboohi
پیاری میم ! مسلسل پوسٹ پر یہ" نوکلب" کا ٹیگ آ رہا ہے اسکو تو ہٹھا دیں کیونکہ میں نے کلب جوائن کر لیا ہے ۔
سلامت رہیں اور خوبصورت ذندگی جئیں ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit