RE: Weekly Contest Best Diary Game Of The Week - 20 June 2024 - Pool Party 🥳 with my Friends

You are viewing a single comment's thread from:

Weekly Contest Best Diary Game Of The Week - 20 June 2024 - Pool Party 🥳 with my Friends

in hive-180106 •  6 months ago 

سب سے پہلے تو السلام علیکم انتظار بھائی!۔
آپکی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔
اور بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کے ہاں موسم کافی خوشگوار ہے ۔
کیونکہ جب میں آیا تھا تو اس وقت ہمارے ہاں تھوڑی بہت سردی تھی لیکن اپ کے ہاں اس وقت بھی گرمی چل رہی تھی۔
کیونکہ یہ علاقہ صحرائی علاقہ ہے تو مجھے یہ چیز محسوس ہونے لگ پڑی تھی یہاں گرمی کی شدت کافی ہوتی ہے ۔
اب آپ کے دن کے اوپر بات کی جائے تو اج کل پاکستان میں گرمی کے برعکس سویمنگ پول کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔
لوگ کافی اس کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔
اور متوجہ جو ہے انہوں نے کھینچی ہوئی ہے۔
ایسے بھی پول نے اپنی طرف لوگوں کو بڑا کینچھا ہے۔
لیکن بدقسمتی سے میں ابھی تک جا نہیں سکا مگر نہ میرا بڑا دل تھا کہ میں بھی جاؤں ۔
اور پھر خوشی ہوئی کہ آپ نے بڑا ہی عمدہ لزیز قسم کا جو ہے وہ کھانا بنا رہے ہیں۔
۔
اچھی گیدرنگ کے ساتھ اور یہ لمحے یادگار ہوتے ہیں۔
انشاءاللہ مستقبل میں یہ چیزیں اپ کو یاد ائیں گی۔
اور واپسی پہ دیکھیں خدا کی رحمت آپ کو مزید ٹھنڈا کرنے کے لیے برس پڑی ۔
تو آپ نے اسے بھی انجوائے کیا ضائع نہیں کیا ۔
اور اخر پر ایک دمدار چائے پی کے اپ نے اپنے دن کو الوداع کیا۔
اور میں دعوت دوں گا اپ کو بھی میری پوسٹ کی جانب اپ اپ اپنی جو ہے انگلیاں ان کو بڑھائیں تاکہ اپ اپنی میٹھی اور اچھی زبان کے استعمال سے ایک تبصرہ اور دوسرا کوئی نصیحت جو کچھ بھی اپ کے دل و دماغ میں ہو مجھے وہاں بیان کریں مجھے بڑی خوشی ہوگی اور اسی کے ساتھ ساتھ میں مشکور ہوں کہ اپ نے مجھے یاد کیا
وسلام اپ کا پیارا دوست علی خان!

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

وعلیکم السلام علی خان بھائی!

آپ کا اس قدر تفصیلی اور محبت بھرا تبصرہ پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کی باتیں واقعی دل کو چھونے والی ہوتی ہیں۔

سویمنگ پول کا ٹرینڈ پاکستان میں واقعی بہت مقبول ہو رہا ہے خاص طور پر گرمی کے دنوں میں۔ بدقسمتی سے آپ ابھی تک نہیں جا سکے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ جلد ہی آپ کو بھی یہ موقع ملے گا کیونکہ ابھی بھی گرمیاں ختم ہونے میں کافی وقت ہے۔ اور معذرت آپ کی پوسٹ پر نہیں آسکا ۔ انشاء اللہ اب سے کوشش کروں گا کہ اپنی اس سستی کو ختم کروں۔😅