The daily diary game|bettr life|13 Aug 2023

in hive-180106 •  last year 

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم .

.Assalamualaikum ..

💕💞 welcome to my the diary game.💗
hope so you are all going well and enjoying your lives 💓
I will share my today diary with the hope that you like it 😊💕💞

GridArt_20230813_153738146.jpg

today I Start my day with the fajr prayer and with a lot of pray....!!!

ویسے تو میں نے نماز فجر کے لیے الارم لگایا ہوا ہے لیکن اج صبح جب ساڑھے چار بجے الارم بجا تو ایک دفعہ میں بند کر کے سو گی پھر جب میری انکھ کھلی تقریبا پانچ بجے کے قریب میں جلدی سے اٹھی اور جلدی سے فجر ادا کی۔اج صبح نیند بہت ائی ہوئی تھی نماز پڑھنے کے بعد میں پھر سو گئی اور تقریبا سات بجے کے قریب اٹھ کے میں نے ناشتہ بنایا امی کو دیا خود بھی کیا چاہے تو لازمی ہوتی ہے
چائے کے بغیر ہمارے ناشتہ مکمل ہی نہیں ہوتا

Snapchat-1590798052.jpg

صبح ہماری گلی میں بینڈ باجو کی اتنی اوازیں تھی کہ
میں تو اکتا ہی گئی پھر بعد میں مجھے یاد ایا کہ 14 اگست انے والی ہے اس کی خوشی میں ہر بار کی طرح اس بار بھی پاکستانی عوام باجے بجا بجا کر خوشیاں منا رہی ہے
مجھے سمجھ نہیں اتی کہ یہ باجے بجا کر 14 اگست منانا ہماری ثقافت میں کس نے شامل کیا ہے اور پھر پریشان سے اس کو ہر دفعہ اپنایا جاتا ہے چاہے دوسرے لوگ اس سے تنگ ہی کیوں نہ ہو رہے ہو مجھے لگتا ہے یہاں پہ تربیت کا فرق ہے والدین اور ٹیچر دونوں کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی اس طرح سے تربیت کریں کہ ان کے بچے دوسروں کا احساس کرنے والے اور ایک ذمہ دار شہری بن سکیں
دوپہر میں میں نے چاول بنائے جب بہت مزے کے سپائسی تھے کھانا کھانے کے بعد موبائل میں تصویریں دیکھتی رہی تو وہاں پہ مجھے اپنی کزن کی انگیجمنٹ کی تصویر بھی دیکھنے کو ملی محرم سے پہلے میری کزن کی انگیجمنٹ تھی میں نے وہاں پہ کچھ تصویریں دی تھی کہ ایک دن کی ڈائری شیئر کروں گی لیکن کسی مصروفیت کی وجہ سے وہ نہیں کر سکی

Snapchat-1956142776.jpg

جس دن ہم لوگوں نے لڑکے والوں کی طرف جانا تھا میرے چاچو لوگوں نے ہمیں ریسیو کرنا تھا ہم لوگ انتظار کرتے رہے کہ وہ ہمیں کال کریں گے لیکن ان کا نمبر نہیں مل رہا تھا انہوں نے نکلنے سے پہلے ہمیں بم کیا تھا کہ ہم نے کر رہے ہیں وہ یہاں پر ہمارا ویٹ کرتے رہے اور ہم ان کی کال کا انتظار کرتے رہے اور اس طرح ہمیں بہت دیر ہو گئی انہیں ہماری وجہ سے انتظار کرنا پڑا پھر جب ہم پہنچے تو لڑکے والوں نے ہوٹل میں ارینجمنٹ کی ہوئی تھی یعنی کہ سرونگ بہت اچھی تھی ہمیں بہت مزہ ایا تصویریں دیکھنے کے بعد ساری باتیں یاد انے لگی

Uploading image #3...

IMG_20230713_144035.jpg

شام ٹائم ہم لوگ ایک محفل تھی وہاں چلے گئے وہاں تین چار سکالر تھی جنہوں نے درس دیا وہاں سے ہم لوگ رات کو دیر سے فری ہوئے تو واپسی پہ اپنے مامو لوگوں کے گھر چلے گئے ہیں وہاں سے کھانا کھایا سب کو ملے اور گھر واپس اگیا
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں دعا گو ہوں کہ خدا اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
امین
فی امان اللہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!