💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
تو دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اپنا پسندیدہ ناول۔جو میں نے آپ کو کچھ دن پہلے ہی پڑھا ہے اور اس کے بارے میں مکمل آپ کو ڈیٹیل بتاؤں گا کہ اس نے میں نے کیا سیکھا کیا سمجھا اور کیا مجھے اس کے پڑھنے سے فائدہ ہوا۔اور آپ سے بھی میں مؤدبانہ ریکویسٹ کروں گا کہ آپ بھی اس ناول کو ایک بار ضرور پڑھیں۔
تو جی دوستو سب سے پہلے میں آپ کو اس ناول کا نام انٹرو اور یہ میرا کیوں فیورٹ ناول ہے اس کے بارے میں تھوڑا آپ کو بتاتا ہوں۔
تو جی دوستو ناول کا نام ہے کلیات اقبال۔اس کتاب کے اندر لامہ اقبال کی بہت سی مشہور کتابیں ہیں۔مثال کے طور پر بانگ درا۔جاوید اقبال اور دیگر مشہور کتابیں اس کے اندر موجود ہیں۔اس کتاب کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا پیج بہت زیادہ اچھا کوالٹی کا استعمال ہوا ہے۔اس کے جو نگران مصنف و مرتب ہیں۔لیفٹیننٹ کرنل مسعود راٹھو۔
خطاطی اور فنی۔ عرفان احمد قریشی نے کی۔
اور مصوری وہ اسلم کمال صاحب کی ہے
مجلس مشاورت میں
رضا احمد اقبالی
ڈاکٹر رافیع الدین
Source
اب میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ مجھے سب سے پسندیدہ بک کیوں لگی اور میں نے کیوں اس کو بار بار پڑھا اور سمجھا۔یہ کتاب دوسری کتابوں سے بہت زیادہ مختلف ہے۔کیوں کہ اس کے اندر سارا مشاورت اور مقدمہ لکھا ہوا ہے جو کہ مجھے اس کتاب کا بہت زیادہ پسند آیا جو کہ عام دوسری کتاب میں ایسا نہیں ہوتا۔
دوستو اب میں آپ کو اس کتاب کے بارے میں چند دو چار باتیں بتاتا ہوں۔سب سے مین بات کلیاتی کتاب کی یہ ہے کہ ہمیں ایک ہی کتاب یعنی ایک ہی جلد کے اندر پانچ سے چھ علامہ اقبال کی کتاب میں پڑھنے کو مل سکتی ہیں۔اس کتاب کے اندر کا علامہ اقبال کی سب سے مشہور بانگ درا جاوید اقبال اور دیگر اس طرح کی بہت سی کتابیں اسی کلیات کی کتاب کے اندر خود ہی۔ علامہ اقبال اس کتاب کے اندر اپنے حالات زندگی کو بھی اشعار کے اندر بہت ہی اچھی طرح بیان کیا ہے۔اس کے علاوہ اس کتاب کی سب
Source
سے خاص بات ہے کہ اس میں حوالہ نمبر بھی دیا ہوا ہے۔
یہ کتاب میری پسندیدہ کتاب اور اس کو میں کافی ٹائم سے ڈھونڈ رہا تھا مارکیٹ میں ہو رہی ہے مجھے بہت ہی زیادہ مشکل سے مارکیٹ سے ملی۔اور اس میں آپ کو ایک بات بتاتا چلوں کہ یہ عام کتاب سینٹر سے نہیں ملتی۔بہت کم کتاب گھر ہوتے ہیں جو دریاء کلیاتی کتاب آسانی سے مل جاتی ہے۔اس کتاب کی قیمت تقریبا پندرہ سو ہے۔اور سات سو اسّی کے قریب اس کے پیج ہی۔ جب یہ کتاب میں نے خریدی تو تقریبا میں نے پندرہ دن کے اندر ساری کلیاتی کتاب کو پڑھ لیا تھا۔میں تقریبا ہر رات اس کو پڑھتا تھا۔اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ جب آپ اس کو ایک دفعہ پڑھ لیتے ہیں تو آپ کا بار بار پڑھنے کو دل کرتا ہے۔تقریبا میں نے چار سے پانچ دفعہ اس کتاب کو پڑھ لیا ہے۔
آخر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اس ناول کو پڑھنے کا میرا کیا مقصد تھا۔اس کتاب کو پڑھنا میرا مقصد یہ تھا کہ میں بانگ درا تقریبا پانچ سے چھ سال سے یہی سن رہا ہوں کہ بانگ درا علامہ اقبال کی بیسٹ ٹاپ ٹین کتابوں میں آتی ہے اور اس میں علامہ اقبال نے بہت سی پیارے اشعار لکھے ہوئے ہیں۔ اور سب سے جو میری خاص وجہ اس کو پڑھنے کی تھی وہ میں جاوید اقبال جو اقبال علامہ اقبال نے اپنے بیٹے کے اوپر کتاب لکھی تھی وہ پڑھنا چاہتا تھا۔اور جاوید اقبال دوسرے نمبر پر لٹکی ہوئی ہے کلی اقبال کے اندر۔دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ علامہ اقبال نے خود اپنے ہاتھ سے اس کو لکھا ہے۔اگر تو آپ بھی میری طرح ناولز پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں تو میں بھی آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ ایک دفعہ کلیات اقبال لازمی پڑھیں۔
Source
میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج کی پوسٹ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان
🌹شکریہ 💕