Contest|| Favourite political leader||by@asad-07

in hive-180106 •  2 years ago 
صبح بخیر
💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا
تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Who is my favourite political leader and why

تو دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اپنا پسندید سیاست دان ااور اس کے بارے میں مکمل آپ کو ڈیٹیل بتاؤں گا کہ اس نے میں نے کیا سیکھا کیا سمجھا اور کیا ۔

download.jpeg
Source

تو جی دوستو سیاسی لیڈر تو بہت زیادہ ہے اور بہت مشہور ہے لیکن جو میرا سب سے شہزادہ لیڈر ہے وہ ہے عمران خان۔
اور میں آپ کو بتاتا چلوں کہ مجھے عمران خان کیوں پسند ہے میں عمران خان کو کیوں اپنے ایک سچا لیڈر مانتا ہوں۔میں آپ کو عمران خان کی چند خصوصیات بتاتا ہوں۔
عمران خان عجیب آدمی ہے خود بھی آزاد رہتا ہے اور اپنی قوم کو بھی کہتے آزاد رہو۔امریکہ کو سرعام کہتا ہے کہ میرے لوگوں کی بھی جان اتنی قیمتی ہے جتنی تمہارے لوگوں کی جان قیمتی ہے۔اڑ جاتا ہے کمتر ہے ضد کرتا ہے اور امریکہ کو کہتے کہ میں تمہارا غلام نہیں ہوں اور نہ ہی میری قوم تمہاری غلام ہے۔ امریکہ کو کہتا ہے میرے لوگوں کا خون بہا ہے میرے لوگوں کا خون کی قیمتیں ہے۔میرا شکریہ ادا کرو۔امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کہتے ہیں تمہیں اڈے نہیں دوں گا تمہاری جنگ نہیں لڑنی گا سب کرتا ہے۔امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کرتا ہے وہ اس دنیا کی سپرپاور ہے لیکن اس کے سامنے اٹکا ہے کہ میرا شکریہ ادا کرو میرے لوگوں کا خون بہا ہے ان کا خون کی قیمتیں ہے۔امریکہ کو کہہ رہا ہے تمہاری پولیسی غلط ہے۔وہ جو دنیا کی سپر پاور ہے۔اس کو بول رہا ہے absolutely not.یہ ہے میرا خان۔

images.jpeg
Source

What are the their inspring achievement in his career

میں آپ کو عمران خان کے کیریئر کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں۔تو عمران خان نے اتنی بڑی کامیابی کیسے حاصل کی۔عمران خان نے1993 میں سیاست میں اپنا پہلا قدم رکھا۔اس سے پہلے عمران خان پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں۔عمران خان نے پاکستان کو 1992میں پہلا ورلڈ کپ میچ جو آیا۔تو یہ بھی کہنا غلط نہیں ہے کہ عمران خان پہلے پاکستان میں شہرت یافتہ تھے۔اس کے بعد سیاست میں آنے کے بعد عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔جس میں غریب لوگوں کا مفت علاج کیا جاتا تھا۔تو یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ غریبوں کی بہت سی دعائیں ہیں۔اور یہ دعائیں عمران خان کو آج یہاں تک لے آئیں ہیں۔انہی دعاؤں کی بدولت عمران خان2018 میں پاکستان کے وزیراعظم۔ بنے۔وزیراعظم بنتے ہی عمران خان نے غریب لوگوں کے لئے صحت کارڈ بنائیں۔راشن کارڈ بنائیں۔انصاف کارڈ بنائیں۔انکار کی بنا پر لوگوں کا بڑے بڑے ہسپتالوں میں مفت علاج کیا جاتا رہا اور لوگوں کو راشن سستا مہیا کیا جاتا رہا۔بس یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی کامیابی کا سب سے بڑا راز تھا غریبوں کی دعائیں ہیں۔

download (1).jpeg
Source

download (2).jpeg
Source

How popular in our country

اب ذرا عمران خان کی مقبولیت ہی بات کر کے پاکستان کے اندر۔آج کل بچہ بچہ عمران خان کا دیوانہ ہے ہے۔کیونکہ اس نے اپنی قوم کے اندر شعور پیدا کر دیا ہے۔کہ وہ ایک آزاد قوم ہیں اور آزاد زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ کیوں نہیں اپنے ملک کے اندر ہر شخص کو اس کے رائٹس دیے جائیں۔عمران خان کی مقبولیت میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے.کی صورتحال ہے انشااللہ نیکسٹ وزیراعظم آف پاکستان عمران خان کی ہونگے۔

images (1).jpeg
Source
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا .
لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں
ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ

🌹شکریہ 💕

Thanks💕

@faran-nabeel
@artist1111

Best Regrads

@asad-07

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Imran Khan is my favorite Pakistani politician too. Love too see a brief details about him through your post. I want to give you a brotherly suggestion Dear if you can increase your pictures quality.
If you need my help I am always here for you
Keep working hard best of luck

Thank you bro.💕