Contest alert||Sharing my general knowledge week 34, Pakistan

in hive-180106 •  7 days ago 

السلام علیکم ،

یہ ایک معلوماتی مقابلہ ہے۔ جس میں شرکت کے ہمیشہ مجھے مزہ ہی ایا ہے۔ کیونکہ اس سے میری معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ جو کہ پہلے مجھے معلوم نہیں تھی ۔میں اگر اس میں حصہ نہ بھی لوں تب بھی دوسروں کی بھیجے ہوئی پوسٹ پڑھ کے مطالعے میں اور علم میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

زیتون

Source

20250112_081857.jpg

یہ جنت کا پھل ہے ۔جو کہ اللہ تعالی نے ہمارے لیے زمین پر بھی اتارا ہے ۔اس میں موجود وٹامن ای کینسر کے علاج میں سب سے زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے۔ اج تک جتنے بھی کینسر کے مریضوں نے زیتون کا استعمال اپنی زندگی میں لازم کیا ان کو ہمیشہ شفا ہی ملی۔ ویسے بھی یہ تو ہمارے رب کا عظیم فرمان ہے کہ اس نے زیتون ،شہد کلونجی، میں شفا رکھی ہے ۔لہذا ہم اس بات سے انکار کر ہی نہیں سکتے کہ زیتون کھانے والے شخص کو کبھی بیماری سے شفا نہ ملے۔

مالٹا/کنوں

20250112_082549.jpg

کینو ایک ایسا پھل ہے جو کہ وٹامن سی کی خاصیت سے بھرپور ہے۔ اس کی فیملی میں اور بھی بہت سارے پھل ا جاتے ہیں، جیسے فروٹر، موسمی چکوترا لیموں وغیرہ۔یہ ایک ایسا پھل ہے جو کہ دل کی یماریوں کے علاج میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے علاج کے لیے بھی وٹامن سی سے بھرپور مالٹا ہی تجویز کیا جاتا ہے۔ کولیسٹرول کی زیادتی کو کم کرنے کے لیے بھی یہی سٹریس فروٹ استعمال کیے جاتے ہیں۔

بہرہ

Source

Screenshot_20250112-083811_Google.jpg

بیری کے اندر قدرت نے وٹامن سی کو کوٹ کوٹ کے بھرا ہے۔ جو کہ دل کی تکالیف کو دور کرنے میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا پھل ہے جو کہ زیادہ تر یورپ میں پائی جاتی ہے۔ ویسے تو اس کی کاشت پاکستان میں بھی کی جاتی ہے۔ مگر عمومی طور پر یہ یورپ اور باہر ممالک میں جو کہ ٹھنڈے ملک ہوتے ہیں وہاں پائی جاتی ہے۔
بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی زیادتی کے میں مبتلا افراد کو بیریز کا استعمال کرنا چاہیے۔ اس سے ان کی ایسی تکالیف جو کہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں دور کرنے میں بہت مدد ملے گی۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzrPCU5HkvKD7f4PLQg5JSdbEt3JpKyaNbhekiJHrbhFvVXdeBqiygMCbzChcVCmHAJ4NvyRt6QiwpXSSR.gif

@wakeuppitty
@waterjoye
@pinkring

کیا اپ لوگ اس بہترین مقابلے میں جو کہ @sahar78 نے منعقد کیا ہے شرکت کرنا پسند کریں گے؟ اور اپنی بہترین رائے کا اظہار کریں گے؟

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...