آئیے دوستو چلتے ہیں پہلے کی طرح اب بھی میرے بدھ کے گزرے ہوئے دن کی طرف دوستو بدھ کے دن میں صبح چار بجے اٹھا تو میں گھر سے باہر نکالا میں نے ٹریکٹر سٹارٹ کیا کیونکہ میں نے گاؤں جانا تھا اور اپنی زمین میں حل چلانے تھے کیونکہ ہم نے وہاں کپاس کی فصل کاشت کرنی ہے تو میں نے پھر کپڑے چینج کیئے اور اس کے بعد ٹریکٹر میں پانی پورا کیا اور گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا جب میں وہاں پہنچا تو میں نے کام شروع کر دیا کام کرتے کرتے جب تقریباً آٹھ بجے کا وقت ہوا تو میرے دو بھائی پہنچ گئے ایک ٹریکٹر پر بیٹھ گیا اور دوسرا جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے چلا گیا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے چائے پی اور پھر میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی تمام مرغوں کو کھلایا پلایا اور پھر اپنے بیمار مرغوں کو پکڑا انہیں انجیکشن لگائے اور انہیں گڑ کھلایا اس کے بعد میں نہایا نہانے کے بعد میں نے اپنے دستوں کو فون کیا کہ کیا مارکیٹ اوپن ہے تو انہوں نے بتایا کہ نہیں آج مارکیٹ بند ہو گئی تو مجھے اماں جان نے کہا کہ میرے لیئے کچھ سامان لے آؤ تو میں قریبی ایک کریانہ سٹور پر گیا وہاں سے کچھ سامان لیا اور پھر میں گھر واپس آیا تو میرے رشتے داروں کو کچھ بلڈ کی ضرورت تھی میری کزن کا دو سالہ بیٹا بیمار تھا تو میں نے ایک دوست کو فون کیا اس سے پوچھا تو وہ کہنے لگا تم آ جاؤ پھر چلتے ہیں تو میں روانہ ہو گیا دوست کے پاس اس کے سٹور پر پہنچا اسے ساتھ لیا اور ہم روانہ ہو گئے تھوڑی فاصلے پر ہمارا ایک دوست ہے وہ موٹر سائیکل مکینک ہے تو ہم اس کے پاس پہنچے موٹر سائیکل میں کچھ مسلہ تھا ہم وہاں بیٹھ گئے اس نے تھوڑی دیر میں ہمیں ٹھیک کر دیا اور پھر ہم ہسپتال پہنچے وہاں پر میرا ایک کزن موجود تھا تو اس نے بتایا کہ ہمیں بلڈ مل گیا ہے ہم تھوڑی دیر وہاں بیٹھے اور پھر وہاں سے ہم اڈے کی طرف روانہ ہوئے وہاں پر ایک جوس والا ہے جو کہ بہت اچھا جوس دیتا ہے ہم اس کی طرف گئے تو وہاں پر پولیس نے راستے بند کیا وہ تین چلے گئے اس کے بعد ہمارے دوست نے ہمارے لیئے سموسے منگوائے ہم نے سموسے کھائے اور پھر تھوڑی دیر بعد ہم نے دیکھا تو ایک اور دوست سڑک سے گزرا تو میں نے اسے فون کیا کہاں جا رہے ہو اس نے پوچھا تم کہاں ہو اور پھر ابھی کام ختم نہیں ہوا تھا کہ شام کا وقت ہو گیا تو ہم نے شام کو پیزا کھانے کے لیے بھی جاناں تھا تو ہم وہاں سے روانہ ہو گئے اور شہر آ گئے شہر پہنچے کے بعد ہم نے نماز مغرب ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد ہم اب اپنے تیسرے دوست کے انتظار میں بیٹھ گئے جس نے ہمیں پیزا کھلانا تھا تھوڑی دیر بعد وہ بھی آ گیا تو ہم نے آرڈر کیا کے فلاح جگہ پر ہمیں دیں تقریباً ایک گھنٹے گزرا تو پیزا آ گیا ہم نے پیزا کھایا اور پھر اپنے دوست کے ہوٹل سے اٹھ کر تھوڑی فاصلے پر ایک ہوٹل پر چلے گئے وہاں بیٹھ کر ہم نے چائے پی اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب میں گھر پہنچا تو میں نے تھوڑی دیر موبائل استعمال کرنے کیونکہ نیٹ تو تھا نہیں موبائل رکھ دیا اور میں سو گیا یہ رہی میری کل کی مصروفیات Special Mention My social media profile
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
ہم ٹائم پاس کرنے کی نیت سے اس کی دوکان پر چلے گئے تھوڑی دیر گپ شپ کی کیونکہ اج مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے تمام دوست ہماری طرح نکلے ہوئے تھے تو تھوڑی دیر بعد تین دوست اور بھی آ گئے ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پی گپ شپ ہوتی رہی پھر
میں نے بتایا تو وہ بھی آ گیا اور ہم بیٹھ گئے گپ شپ ہوتی رہی اور تقریباً دو بجے کا وقت ہو گیا تو پھر ہم نے اجازت لی اور ہم وہاں سے بازار کی طرف روانہ ہو گئے وہاں پہنچے ایک جگہ بیٹھ کر ہم نے جوس پیا اور پھر وہاں سے نکلے تو میرے دوست کی جو بازار میں موبائل شاپ ہے ہم وہاں پہنچے تو ہم نے قریبی مسجد میں نماز ظہر ادا کی اس کے بعد ہم تھوڑی دیر اس دوست کے پاس کھڑے رہے اور پھر وہاں سے گھر کی طرف آ رہے تھے جب ہم شہباز خیل شہر پہنچے تو دیکھا کہ تین چار آدمی ہمارے جاننے والے بیٹھے ہوئے تھے اور گپ شپ کر رہے ہیں کیونکہ کام تو تھا نہیں ہم ان کے پاس چلے گئے وہاں بیٹھ کر کچھ دیر گپ شپ کی اور اب میں تھک گیا تھا میں گھر جانے والا تھا کے ایک دوست اور آ گیا اس نے کہا کہ میرے ساتھ آؤ کچھ سبزی کاشت کرنی ہے تو ہم اس دوست کے ساتھ چلے گئے سبزی کاشت کرنے کے لیے ہم اس کی زمین پر پہنچے کام شروع کر دیا
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Congratulations 🥳
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You write very well keep it up and best of luck for contest 😍😍 keep posting ahead greetings 🤗
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria ☺️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit