Assalam-o-Alaikum! Guy's, good night☺️
I hope you guys are fine doing pretty well and enjoying the precious moments of life with his family by the grace of Allah Almighty who is the most merciful and the most generous.
اگر ہماری 65 فیصد آبادی دیہات میں نہ ہوتی تو سوچ
یں آج راشن کا کتنا بڑا مسئلہ ہوتا۔
گاوں کے لوگوں کے پاس 10 یا 20 من پرانی گندم پڑی ہے اور نئی گندم آنے والی ہے۔
گھر میں ایک دو گائے بھینس چند مرغیاں ہیں ۔
گھی مکھن دہی انڈے کے ساتھ روٹی کھا رہے ہیں بلکہ شہر والوں کو بھی بھیج رہے ہیں الحمداللہ ۔
ورنہ ان کا بوجھ بھی شامل ہو جاتا تو کیا ہوتا۔شہر کے لوگ انہیں پینڈو کہتے ہیں۔
I hope you guys like it.
Thanks to all of you guys.
All of these pictures I took using
Camera: Mobile
Location: Pakistan
Photography: village
Photographer:@sidra666