اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا
تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
تو جی دوستو شروع کرتے ہیں آج کی اپنی ڈائری۔میں صبح سویرے اٹھا اور فریش ہوا۔ اور ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں یونیورسٹی کے لیے تیار ہوا۔یونیورسٹی میں آج کا دن ہمارے لیے بہت ضروری تھا کیونکہ آج ہم نے پریزنٹیشن دینی تھی.تو اس لئے میں جلدی جلدی تیار ہوا اور یونیورسٹی چلا گیا۔ان کے سب سے پہلے کی پریزنٹیشن تھی وہ ہمارے گروپ نے دینی تھی۔تو تقریبا آٹھ بجے ہمارے کلاس سٹارٹ ہو جاتی ہے تو آج ہماری پیچر بھی بہت جلد کلاس میں آ گئی تھی۔تو ہمارے گروپ نے اپنے آج کی پریزنٹیشن گلاس میں دیں۔ہماری جو پریزنٹیشن فوڈ کو کیسے محفوظ کیا جاتا ہے کے متعلق تھی۔میں نے اور ہمارے گروپ میں بہت اچھی طرے پریزنٹیشن بھی۔
جیسے پریزنٹیشن سے فری ہوئے تو آج ہمارے ایک دوست کی سالگرہ بھی تھی۔تو ہم سارے دوست ہیں ایک کمرے میں چلے گئے۔میں اور میرا دوست پاس ہی ایک بیکری پر گئے اور وہاں سے ایک اچھا سا کیک لے کر آئے۔کے کی میں آپ کو پکچر شیئر کرتا ہوں ایک دیکھنے میں بہت پیارا لگ رہا تھا اور کھانے میں تو اور زیادہ مزے کا تھا۔
وہاں سے فری ہو کر میں سیدھا جنرل سٹور پر چلا گیا وہاں سے مجھے کچھ سامان خریدنا تھا۔ہمیشہ میں ایسی جنرل سٹور سے اپنی ضرورت کی تمام چیزیں خریدا کرتا ہوں۔کہ یہ مجھے تمام چیزیں مناسب ریٹ پر مہیا کرتے ہیں
یہاں سے سیدھا گھر میں اپنے کمرے میں آگیاآکر میں نے
اپنے کپڑے وغیرہ چینج کیے اور کچھ دیر آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نہ آیا اور پھر جو پر چلا گیا۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں ایک بجے پہنچ پر کام کرتا ہوں۔وہی آکر میں نے ورکرز سے تمام چھوٹے موٹے کام کروائے۔
اگر کچھ دیر بعد میرا چائے پینے کو دل گیا۔تو ہمارے پیزا پوائنٹ کے ساتھ ہی ایک ہوٹل ہے میں وہاں پر چلا گیا۔وہاں کی چائے بہت مشہور ہے۔وہاں جاکر میں نے چائے پی کیونکہ چائے کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے۔بہت دور دور سے لوگ ان کی چائے پینے کے لئے وہاں پر آتے ہیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا .
لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
🌹شکریہ 💕
Thanks💕
@aaliarubab
@uzma4882
@suboohi
You have described your routine beautifully.
Happy birthday to your friend.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit