The Diary Game 31_08_20222\By@umairali1

in hive-180106 •  2 years ago  (edited)

السلام و علیکم

سٹیم اٹ کے تمام ممبران کیسے ہیں سب
امید ہے کہ آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے اور اپنی زندگی کو اللہ تعالی فضل و کرم سے بہت اچھا گزار رہیں ہونگے
میں بھی اللہ تعالی کے کرم سے خوش آباد ہوں
آج میں آپ کو اپنے دن بھر کی کچھ مصروفیت سے اگاہ کرنا چاہتا ہوں امید کرتا ہوں کہ میری آج کی پوسٹ آپ کو

InShot_20220801_071330792.jpg

آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا کہ ہم نے اپنے فوڈ
پوانٹ پیزا کیسے بنایا۔میں آپ دوستوں کو سٹیپ بائی سٹیپ سمجھونگا کہ کس طرح ہم نے پیزا کو تیار کیا۔
اسٹیپ نمبر ون۔۔
سب سے پہلے ہم نے معدے کی دو بنائی اور اس کو اچھی طرح گوندہ۔پھر اس دو کے پیڑے بنائیں۔ان پیڑوں کو لوہے کے بین کے اندر رکھ دیا۔تاکہ جو اچھی طرح پھول جائے۔یہ کام کرنے کے بعد ہم نے پھر دوسرے مٹیریل کو تیار کیا۔مثال کے طور پر چیز اور چکن مغیرہ کو اچھی طرح تیار کر لیا۔جس کو پیزز کے اوپر لگانا تھا۔
اب ہم اپنا پیزا بنانے کا طریقہ سٹارٹ کرتے ہیں.
سب سے پہلے ہم نے پیڑے کو لیا

IMG_20220730_194307_270.jpg

IMG_20220730_194249_309.jpg

IMG_20220730_194224_614.jpg

اور اس کو پہن کے اندر پریس کیا۔پھر اس کے اوپر مایونیز لگائیں۔

IMG_20220730_194312_526.jpg

IMG_20220730_194307_270.jpg

اچھی طرح میں اس کی کو ٹیگ کرنے کے بعد ہم نے اس کے اوپر چکن لگایا۔

IMG_20220730_194335_590.jpg

IMG_20220730_194320_325.jpg

IMG_20220730_194317_676.jpg

چکن لگانے کے بعد اس کے اوپر سے شملہ مرچ اور پیاز کے رهکے

IMG_20220730_194719_454.jpg

IMG_20220730_194710_578.jpg

بعد میں اس کے اوپر چیز کو اچھی طرح لگایا۔

IMG_20220730_194631_665.jpg

چیز لگانے کے بعد اس کے اوپر کباب کے پیس کو اچھی طرح فکس کیا۔

IMG_20220730_192256_140.jpg

IMG_20220730_192251_660.jpg

IMG_20220730_192239_822.jpg

اب ہمارا پیزا ہٹ کرنے کے لیے بالکل تیار ہے۔اس کے بعد بھی پیزز کو اٹھا کے اون کے اندر رکھ دیا۔پیزا کو اوون کے اندر سات سے آٹھ منٹ تک پکنے کے لئے رکھا جاتا ہے۔تاکہ

IMG_20220730_192309_775.jpg

IMG_20220730_192302_989.jpg

IMG_20220730_192256_140.jpg

چیزاچھی طرح ملٹ ہو جائے۔
فون کے اندر رکھنے کے بعد دو تین منٹ کے بعد اس کو چیک بھی کرنا چاہیے کیوں کہ اگر ان کا ٹمپریچر زیادہ ہوگا تو ہمارا پیزا جل سکتا ہے یا زیادہ براؤن ہو سکتا ہے

IMG_20220730_193219_897.jpg

IMG_20220730_193204_428.jpg

جو کہ پیزے کے ذائقے کو متاثر کر سکتا ہے۔ویسے تو سات سے آٹھ منٹ تک پیزا بالکل کھانے کے قابل ہوجاتا ہے پک جاتا ہے اچھی طرح۔
م میں نے اپنے پیچھے کو تقریبا آٹھ منٹ اوون کے اندر رکھا۔آٹھ منٹ کے بعد جب میں میں نے ان سے پیسے نکالنا تو وہ بالکل پاک چکا تھا۔دیکھنے میں تو بہت زیادہ ٹیسٹی اور لذیذ لگ رہا تھا۔دل تو کر رہا تھا کہ اس کو ابھی کھانا شروع کردو پر نہیں کیوں کہ اس کے اوپر مایونیز لگانی تھی اور اس کے چھوٹے چھوٹےپیس کرنے تھے۔میں نے کفر
کے ساتھ بھی ہے کہ چھوٹے چھوٹے پیش کیے۔

IMG_20220730_193243_454.jpg

پیس کرنے کے بعد میں نے اس کے اوپر اچھی طرح مایونیز
کو لگایا۔تو اب میرا پیزا بالکل کھانے کے قابل ہو چکا ہے۔ماشاءاللہ سے آپ دیکھ سکتے ہیں پکچر میں کہ پیزا بہت ہی دیکھنے میں لذیذ اور ذائقہ والا لگ رہا ہے۔باقی اب میں اس کو ٹیسٹ کر کے آپ لوگوں کو بتاؤں گا۔یہ جو آج ہم نے پیزا بنائے ہیں وہ ہے بہاری کباب۔بہاری کباب اس کو اس لیے کہتے ہیں کیونکہ کباب ویزے کے اوپر لگے ہوتے ہیں۔جس طرح دیگر دیکھنے میں اچھا لگ رہا ہے اسی طرح یہ ذائقہ میں بھی بہت زیادہ لذیذ ہے۔پیزا بنانا کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے یہ پیز آپ لوگ گھر میں بھی بنا سکتے ہیں۔آپ لوگوں کو میری پوسٹ پڑھ کے اندازہ ہو چکا ہوگا کہ پیزا کس طرح بناتے ہیں میں نے بہت ہی سمپل طریقہ آپ کو بتایا ہے۔اگر آپ بھی اسی طرح اس کو فالو کرتے ہوئے پیزا بنائیں گے تو انشاء اللہ آپ بہت ہی لذیذ اور مزیدار گھر میں اپنے بنا سکتے۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو بہاری کباب پیزا بنانے کا طریقہ سمجھ میں آ چکا ہوگا۔آپ لوگ بھی اس کو اپنے گھر پر ضرور ٹرائی کریں۔ان شاء اللہ اگلی پوسٹ میں میں آپ کو چکن پیزا کی ریسپی کے بارے میں بتاؤں گا۔کہ ایک چکن پیزا گھر پر ہم کیسے بنا سکتے ہیں بہت ہی سمپل ہے۔اگر آج آپ کو اس بہاری کباب بھیجیں کی ریسپی اچھی لگی ہو تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔
اور آخر پر میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں

اللہ تعالی آپ تمام احباب کو خوش و خُرم رکھے اور زندگی میں آنے والی تمام مشکلات کو آسان بنائے دُکھ اور پریشانیاں ہمیشہ آپ سے دور رہیں آمین یا رب العالمین

💚🌺 شکریہ 💖🌺
@suboohi @vvarishayy
@hive-180106
Regards 🥀
@umairali1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hi, @umairali1

Thank you so much for sharing your post at #steemit-culture community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status#club5050
Verified User
Voting CSI?
Rating8/10