Today My Daily Diary Game/by@umairali1(24/8/2023)

in hive-180106 •  last year 
صبح بخیر
💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

دن بار کی مصروفیات

جی میرے پیارے دوستو:
شروع کرتے ہیں آج کی ڈائری۔آج میں صبح سویرے اٹھ اور فریش ہوا۔آج ہفتے کا دن تھا۔اسی لئے میری یونیورسٹی بھی آف تھی۔تو تقریبا آج میں ساڑھے گیارہ بجے کے قریب اٹھا۔پھر میں پاس ہی اپنے ہوسٹل کے ایک چائے والے ہوٹل چلا گیا۔وہاں جاکر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے ساتھ ساتھ وہاں پر اخبار بھی موجود تھا اور میں نے آج کی اخبار پڑھیں۔اخبار میں آج کی خبریں دی ہوئی تھی۔اس کے علاوہ اخبار میں اور بھی کافی انٹرسٹنگ باتیں لکھی ہوئی تھی۔تقریبا میں نے دس پندرہ منٹ وہاں پر گزارے چائے پی اور اخبار پڑھا۔

PhotoCollage_1686992635959.jpg

چائے پینے کے بعد پھر میں منڈی چلا گیا۔مجھے منڈی سے کچھ فروٹ خریدنے تھے اپنے لئے۔میں ہر ہفتے منڈی جاتا ہوں اور ایک بھی گیلی اپنے لیے پھل وغیرہ خرید کر لاتا ہوں منڈی سے۔جیسے ہی میں منڈی میں گیا تو وہاں پر بہت زیادہ رش لگا ہوا تھا لوگوں کا۔ویسے بھی ہفتہ اور اتوار والے دن منڈی میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے۔مجھے اپنے لیے آم خریدنے تھے ۔میں نے وہاں پر موجودہ اب والی ریڈی سے ام کا ریٹ پوچھا۔میں نے دو تین جگہ سے ام کا ریٹ دریافت کیا۔مجھے ایک ریڑھی والے کا ریٹ مناسب لگا.پھر میں نے وہاں سے اپنے لئے ام خریدے۔جب میں وہاں سے سیدھا اپنے ہوسٹل کی طرف روانہ ہو گیا۔میں کافی زیادہ تھک چکا تھا۔کیونکہ آج گرمی بہت زیادہ تھی اور ٹائم بھی تقریبا ایک بج چکا تھا۔پھر میں نے سوچا کیوں نہ کچھ دیر سو لیا جائے اور میں پھر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا۔

PhotoCollage_1687059343062.jpg

میں تقریبا پانچ بجے پھر اٹھا۔جیسی میں اٹھا تو میرے ایک دوست کے مجھے کال آگئی۔وہ بھی میرے ہوسٹل کے ساتھ ہی دوسرے ہوسٹل میں رہتا ہے۔اس نے مجھے کال کی کہ آجاؤ پارک میں ہم کچھ دیر بیٹھتے ہیں اور باتیں کرتے ہیں۔میں فریش ہو کر اس کے پاس چلا گیا۔ہم پارک میں کافی دیر بیٹھے رہے اور پھر ہم نے وہاں سے کنٹینر سے ایک کوک کی بوتلیں اور پی۔ہم نے کافی دیر بعد شپ لگائیں۔

PhotoCollage_1687346049318.jpg

ٹائم کافی زیادہ ہو چکا تھا اور ہمیں بھوک بھی لگ رہی تھی۔میں نے اپنے دوست کو کہا کیا آج ہم کچھ باہر سے فاسٹ فوڈ کھا کے آتے ہیں۔میں اور میرا دوست پھر ایک کی زبان پر چلے گئے۔وہاں جا کر ہم نے پیزا آرڈر کیا۔ یہ پیزا پوائنٹ ہمارے شہر کا ایک مشہور پیزا پوائنٹ ہے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں خود ایک پیزا پوائنٹ پر کام کرتا ہوں۔لیکن آج میرا دل کیا کہ میں اپنے پوائنٹ سے ہٹ کر کسی دوسرے پیزا پوائنٹ کہاں پیدا ٹیسٹ کرو۔اسی لیے میں اپنے دوست کو ادھر لے گیا۔اس کی جاپان کا بھی پیزا بہت اچھا ہے۔میں اور میرے دوست نے بہت اچھا وقت ایک ساتھ گزارا۔ہم نے کافی زیادہ باتیں کی اور ہمیں بہت زیادہ مزہ آیا۔

PhotoCollage_1687346023791.jpg

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا۔لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں
ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
۔

🌹شکریہ 💕

Thanks💕

@faran-nabeel

Best Regrads

@umairali1🖊

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

Very good diary bro