Today my diary game 07_02_2023 by@umairali1

in hive-180106 •  2 years ago 
صبح بخیر

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عمیر کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

دن بھر کی مصروفیات

جی دوستو۔
میں صبح سویرے اٹھا اور فریش ہوا۔آج میں کچھ لیٹا تھا
پہلے کی نسبت۔میں جلدی سے فریش ہوا اور ناشتہ کیا۔

IMG_20230204_093225_673.jpg

ناشتے میں صرف میں نے آج چائے کا کاپیاں تھا کیونکہ آج میرا پہلا پیپر تو مجھے یونیورسٹی جلدی جانا تھا۔چائے پینے کے فورا بعد میں نے کپڑے چینج کیے اور یونیورسٹی کے لیے نکل گیا۔جی سی یونیورسٹی میں پہنچا تو میرے سارے دوست تقریبا آئے ہوئے تھے۔یونیورسٹی میرے کمرے سے تقریبا پانچ منٹ کے فاصلے پر ہے۔اسی لیے میں پیدل ہی یونیورسٹی چلے جاتا ہوں۔سارے دوست گراؤنڈ میں موجود تھے میں سب کے ساتھ جاکر پہلے ملا ان کی خیریت دریافت کی۔تو اتنے میں ہی پیپر کا بھی ٹائم ہو رہا تھا۔ہم باتیں کرتے کرتے کلاس روم کی طرف چلے گئے۔وہاں جا کر اپنی اپنی جگہ پر بیٹھ گئے۔استاذہ کرام نے ہمیں آج کے پیپر کے لئے شیٹ دی اور آبجیکٹیو پیپر دیا پیپر تو آج کا بہت مشکل لگ رہا تھا جب پیپر ہمارے سامنے آیا تو وہ بہت ہی ایزی تھا۔تقریبا تمام گلاس نیوز منٹ کے اندر پیپر کو سال کر لیا تھا۔آج پوری کلاس کے بچے بہت خوش تھے کیونکہ سب کا پیپر آج الحمدللہ بہت اچھا ہوا۔بعد میں ہوم گراؤنڈ میں چلے گئے وہاں ہم نے ایک گروپ فوٹو بنائیں۔

Screenshot_20230208-073543_1675823769292.jpg

یونیورسٹی سے فری ہو کر مجھے بازار جانا تھا بازار سے اپنے لئے کھانے کے لئے کچھ فروٹ خرید کر لانا تھا تو میں بائیک پر بازار کی طرف چل پڑا۔بازار جاتے وقت سڑک پر بہت زیادہ ٹریفک تھی۔تو مجھے ٹریفک میں کافی مشکلات پیش آئیں کیونکہ بار بار بائی کو روکنا پڑتا تھا۔

img_1675794817988.jpg

بازار پہنچ کر میں سیدہ سے فروٹ والی پر گیا کیونکہ مجھے کھانے کے لئے سیب خریدنے تھے۔ریڈی پر لگے ہوئے سے بہت ہی پیارے اور خوبصورت لگ رہے تھے اور ایسا لگ رہا تھا جس طرح کے یہ بہت ہی میٹھے ہیں۔میں نے سب سے پہلے جا کر سیب کا ریٹ پوچھا۔پھر میں نے اپنی پسند کےشاپر میں ڈالیں۔

img_1675794861755.jpg

پھر میں واپس اپنے کمرے کی طرف روانہ ہو گیا۔بازار سے آسمان پر بھی مجھے کافی سارا خریدنا تھا لیکن ٹائم کم ہونے کی وجہ سے میں جلدی واپس آ گیا۔کیوں کہ مجھے اپنی جاب پر بھی جانا تھا۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پیزا پوائنٹ پر کام کرتا ہوں۔جب میں پیزا پوائنٹ پر پہنچا تو وہاں صفائی ہونے والی تھی حال کی۔

IMG_20230203_130906_805.jpg

IMG_20230203_130901_173.jpg

IMG_20230203_130814_299.jpg

دعا

میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے
۔
🌹شکریہ 💕

Best Regrads

@umairali1

Thanks

#suboohi

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hi, @umairali1

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status
300 Words
Verified User
Voting CSI?
Rating8/10

Kindly join club5050 for getting support from curators and our community.

Now i do powerup recently. So now support me. Thanks
IMG-20230209-WA0004.jpg

Yes good, Thank you so much for your cooperation dear, 💞 we surely support those who support us and follow instructions of steem team.