رات ایک ہندی فلم دیکھی!!
فلم کا پلاٹ ملاحظہ فرمائیں؛ ہیرو کی عمر 52 سال ہے اور ہیروئن کی عمر 26 سال۔ دونوں ایک دوسرے کا عارضی فائدہ اٹھانے کیلئے ہمبستری شروع کر دیتے ہیں۔ ایک وقت آتا ہے کہ ہیرو اپنی ہیروئن کو ملانے اپنے گھر لے جاتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ اصل ہیروئن کی عمر 51 سال ہے اور ہیرو کی بیٹی چھوٹی ہیروئن سے 2 سال بڑی ہے۔ ہیرو کو پتا چلتا ہے کہ اسکی معشوقہ سے 2 سال بڑی بیٹی کی شادی ہے لہٰذا وہ اپنی معشوقہ کو سیکریٹری کہ کر بتاتا ہے اور اس سب کے بیچ ہیرو کے بیٹے کو ہیرو کی معشوقہ سے پیار ہو جاتا ہے۔ ایک رات ہیرو اصل ہیروئن (جس سے ہیرو کی طلاق ہو چکی ہے) کے ساتھ بھی ہمبستری کر بیٹھتا ہے۔ معشوقہ کو پتا چلتا ہے تو وہ اسی یوں قائل کرتا ہے " جب ایک مرتبہ ہمبستری کرنے سے پیار نہیں ہو سکتا تو ایک مرتبہ ہم بستری کرنے سے پیار ختم کیسے ہو سکتا ہے؟ ہیرو اور چھوٹی ہیروئن کی رضامندی ہو جاتی ہے اصلی ہیروئن کسی ہمسائے کے ساتھ سیٹ ہو جاتی ہے جبکہ اس پر نظر اسکی بیٹی کے سسر کی بھی ہوتی ہے۔
فلم کا اختتام کچھ یوں ہوتا ہے، ہیرو کا باپ ہیرو کے بیٹے کو کہتا ہے وہ دیکھ تیرا باپ تجھ سے چھوٹی لڑکی کے ساتھ رومینس کر رہا ہے۔ ہیرو کا بیٹا کہتا ہے دادا اب آپ میری لے رہے ہیں، جس پر دادا فرماتے ہیں "بیٹا تیری تو تیرے باپ نے لے لی"
فلم یہیں اختتام پذیر ہو جاتی ہے۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit