ایک فلم آخر کتنی وائلنٹ ہوسکتی ہے؟
کسی کی بچے دانی پھاڑ دینا؟ مارکو اس سے زیادہ وائلنٹ فلم ہے۔
کسی کے جبڑوں میں ہاتھ ڈال کر دونوں جبڑوں کو چیر دینا؟ مارکو اس سے زیادہ وائلنٹ فلم ہے ۔۔
کسی کو دونوں پیروں کو باندھ کر بیچ سے آری سے کاٹ دینا؟ مارکو اس سے زیادہ وائلنٹ فلم ہے۔۔
اس ملیالم فلم کو دیکھ کر میرے تو اوسان خطا ہوگئے ہیں۔ فلم میں ایک سین ہے جہاں نوزائیدہ بچے کی ناف کو کاٹا جاتا ہے۔ میں کل رات دو مرتبہ خوف سے جاگا ہوں۔ ایسی فلموں کو انٹرٹینمنٹ کے نام پہ بنانا محض شدت پسندی کو فروغ دے گا اور کچھ بھی نہیں۔ اینیمل و سالار جیسی فلموں کو وائلنٹ فلم کہنا یا دھرما پروڈکشن کی "کل" نامی فلم کو سب سے وائلنٹ فلم کہنے والے اگر اس فلم کو دیکھ لیں تو فوری انتقال کر جائیں۔ یہ کافی مشہور ہوچکی ہے اسی لیے کافی لوگوں نے دیکھنے کا من بنالیا ہوگا پر جن لوگوں کو اینگزائٹی ایشوز ہیں یا دل کا مسئلہ ہے وہ بالکل بالکل نا دیکھیں۔۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit