Peace be upon you
I hope you are all well. I wish you good health from God Almighty. I am grateful to Steemit. Which has given us an opportunity to talk about our food on a daily basis. This will also increase our experience. And we will continue to enjoy. We get to learn a lot from this platform. Enjoy a new dish to all colleagues working on Steam.
السلام علیکم
امید کرتا ہوں ۔کہ أپ سب خیریت سے ہوں گے۔ أپ کی خیریت کو خدا وند تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں۔ میں شکر گزار ہوں سٹیمیٹ کا۔ جس نے ہمیں موقع فراہم کیا ہے ۔کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنے کھانوں کے بارے میں بات کر سکے۔ اس سے ہمارا تجربہ بھی بڑھے گا۔ اور ہم لطف اندوز بھی ہوتے رہیں گے۔ اس پلیٹ فارم سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے ۔أج میرا دل چاہ رہا تھا ۔ سٹمیٹ پہ کام کرنے والے سب ساتھیوں کو ایک نئی ڈش سے لطف اندوز کروں۔
Today I will tell you about Samosa. How do we make samosas? So let's move on to our topic. First of all, it should be known that we make samosas to spice up the party. When some friends are together, then we make them. Invite someone to a party. So make it now. That is, they play an important role in enhancing a happy moment and enhancing its flavor. What are the things that we will bring for samosa, which will prepare our samosa.
أج میں أپ کو سموسہ کے بارے میں بتاؤں گا۔ کہ ہم سموسوں کو کیسے بناتے ہیں ۔تو چلیں دیر کس بات کی، ہم اپنے ٹاپک کی طرف چلتے ہیں۔ پہلے تو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ سموسہ کو ہم محفل کو دوبالا کرنے کے لیے بناتے ہیں ۔کوئی دوست اکٹھے ہوں ،تو تب بناتے ہیں۔ کسی پارٹی میں کسی کو مدعو کرتے ہیں۔ تو اس وقت بناتے ہیں۔ یعنی کہ ایک خوشگوار لمحے کو دوبالا کرنے اور اس کے ذائقہ کو بڑھانے میں یہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ أج ہم سموسہ کے لیے کون کون سی چیزیں لائیں گے ۔جس سے ہمارا سموسہ تیار ہوگا۔
First of all I brought aloo from the store. Also brought onions. He brought black pepper, mithri, thyme, ginger, tomato, green chili. And there is a special flour for them. He also brought it. It is a stomach. That is, it is a dough with a stomach. And ghee is also brought. A little ghee is more powerful. So that the samosa can dip in the ghee. We first took a pot. And put water in it. And put the water on fire.
سب سے پہلے میں دکان سے ألو لایا۔ پیاز بھی لایا۔ کالی مرچ، میتھری ،تھوم، ادرک، ٹماٹر، سبز مرچ لایا ۔اور ان کے لیے ایک مخصوص أٹا ہوتا ہے ۔وہ بھی لایا۔ یہ معدہ ہوتا ہے ۔یعنی معدے والا أٹا ہوتا ہے ۔اور گھی بھی لایا۔ تھوڑا گھی کی مقتدار زیادہ ہوتی ہے۔ تاکہ سموسہ گھی میں ڈوب سکے۔ ہم نے سب سے پہلے ایک دیگچی لی۔ اور اس میں پانی ڈالا۔ اور پانی کو أگ پہ چڑھایا۔
When the water got hot, we put the potatoes in it. When after a while the onions became completely soft. That means they are completely ready. جب پانی گرم ہو گیا ۔تو ہم نے اس میں ألو ڈال دیے۔ جب تھوڑی دیر بعد ألو بالکل نرم ہو گئے۔ یعنی بالکل تیار ہو گئے۔ تو ہم نے دیگچی کو أگ سے اتارا۔ اور ألو کا چھلکا بھی اتار دیا۔ ألو کا جب مکمل طور پر چھلکا اتار دیا۔ تو اس کے بعد ہم نے ألو کو بالکل پیس دیا۔ And along with that, we cut the onion finely and mixed it with the potato. Then we put Maithri on it too. Then ground black pepper and hot spices. That too was mixed in this spice. Then I ground the thyme and green chillies and mixed it in the potato masala. And also cut the tomatoes very finely and mixed it too. Now we have to prepare this masala with our hands. started Add some water and cook the spices for a while and then add salt. And add a few pieces of finely chopped spinach. So that our taste becomes great. اور ساتھ ہم نے باریک باریک پیاز بھی کاٹا ۔اور اس پیاز کو ألو کے ساتھ مکس کر دیا۔ پھر ہم نے اس کے اوپر میتھری بھی ڈال دی۔ پھر کالی مرچ اور گرم مصالحہ کو گرائنڈ کیا ۔وہ بھی اس مصالحے کے اندر مکس کر دیا۔ پھر تھوم اور سبز مرچ کو پیسا ۔اور اس کو بھی ألو والے مصالے کے اندر مکس کر دیا ۔اور ساتھ بالکل باریک باریک ٹماٹر بھی کاٹ دیے ۔اور اس کو بھی مکس کر دیا ۔اب ہم نے اپنے ہاتھوں سے اس مصالیں کو تیار کرنا شروع کر دیا۔ تھوڑا سا پانی لگایا ۔اور مصالحے کو تھوڑی دیر تک تیار کرتے رہے ۔اور پھر اس کے اندر نمک ڈالا۔ اور ساتھ تھوڑا سا باریک پالک کے کچھ ٹکڑے بھی ڈالے۔ تاکہ ہمارا ذائقہ زبردست ہو جائے۔ And we also added some pieces of green coriander. And mixed all these things. After some time after mixing our spice is ready. Now we prepared the dough for the samosa. Knead it well. Then it was kept for a while. We made this dough a little hard. اور ہم نے سبز دھنیے کے کچھ ٹکڑے بھی ڈالے ۔اور ان سب چیزوں کو مکس کر دیا ۔تھوڑی دیر بعد مکس کرنے کے بعد ہمارا مصالحہ تیار ہو گیا ہے ۔اب ہم نے سموسہ کے لیے أٹا تیار کیا ۔اس کو اچھی طرح گوندا۔ پھر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیا ۔ہم نے یہ أٹا تھوڑا سخت بنایا۔ Because a little hard flour is needed here. So our dough is also ready now. We have now taken the dough in the form of samosas. کیونکہ یہاں پہ تھوڑے سخت أٹے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لہذا ہمارا أٹا بھی اب بالکل تیار ہے۔ ہم اب ہم نے أٹا کو سموسے والی شکل میں لے کر انا ہے۔ اب ہم نے تھوڑا سا أٹا لیا ۔اور اس کو تیار کیا ۔اور بالکل باریک طرح سے سموسوں کو بنانے کے لیے أٹا کو لکڑی کے ذریعے تھوڑا لمبا کیا ۔اور پھر اس کو درمیان سے کاٹ دیا۔ And in one part he filled the spice with potato. Then after that he folded it. And in the other part he also put the spice with potato. And he also folded it in this way. Now our samosa is ready. Now we have to cook it in ghee. Now we put ghee on fire. When our ghee is hot, we put samosa in it. اور ایک حصے میں ألو والا مصالحہ بھر دیا ۔پھر اس کے بعد اس کو فولڈ کر دیا ۔اور دوسرے حصے میں بھی ألو والا مصالحہ ڈالا ۔اور اس کو بھی اس طرح فولڈ کر لیا۔ اب ہمارا سموسہ تیار ہے ۔اب ہم نے اس کو گھی میں پکانا ہے ۔اب ہم نے گھی کو أگ پہ چڑھایا ۔جب ہمارا گھی گرم ہو گیا ۔تو ہم نے اس کے اندر سموسہ ڈال دیا۔ After a while our one side of samosa is ready. Then we changed the other side of samosa to ghee and that too is ready. Now both sides of our samosa are ready. Now our samosa is completely ready. So we have to take out the samosa now. تھوڑی دیر بعد ہمارا سموسہ کی ایک سائیڈ تیار ہو گئی ہے ۔پھر ہم نے سموسہ کی دوسری سائیڈ گھی میں تبدیل کی ۔اور وہ بھی تیار ہو گئی۔ اب ہمارے سموسے کی دونوں سائیڈیں تیار ہو گئی ہیں۔ اب ہمارا سموسہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے ۔لہذا ہم نے سموسے کو اب باہر نکال لینا ہے۔ Now you can see the samosa that we have taken out. It is fully developed. Now we ate it. It was very fun. We enjoyed it a lot. اب أپ دیکھ سکتے ہیں ۔کہ ہم نے جو سموسہ باہر نکالا ہے۔ یہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے۔ اب ہم نے اس کو کھایا ۔تو بہت ہی مزہ أیا ۔بہت ہی ہم لطف اندوز ہوئے۔ اس سے ہماری جو محفل تھی ۔اس کا ذائقہ دوبالا ہو گیا۔ ہم نے بہت خوب انجوائے کیا ۔بہت لطف أیا۔ Hope you all like my dish very much. And what I told you the method too. You must have liked it very much. So I am very grateful to Steemit. Who has given us this opportunity. That we can all learn by doing here. Our Experience increases. So once again I am very thankful to Steemit who has given me this platform by taking out my valuable time. So with that, I would like to ask for permission. May Allah be our supporter and supporter. امید ہے کہ أپ سب کو میری ڈش بہت پسند أئی ہوگی۔ اور جو میں نے أپ کو طریقہ بھی بتایا ۔وہ بھی أپ کو بالکل بہت پسند أیا ہوگا ۔تو میں سٹیمیٹ کا بہت شکر گزار ہوں ۔کہ جس نے ہمیں یہ موقع دیا ہے ۔کہ ہم ادھر أ کر ہم سب سیکھ سکتے ہیں ۔ہمارا تجربہ بڑھتا ہے۔ تو ایک بار پھر میں دل سے مشکور ہوں ۔سٹیمیٹ کا کہ جس نے میں اپنی قیمتی وقت نکال کر یہ پلیٹ فارم مہیا کیا ہے ۔جس سے ہم ہر چیز أسانی سے حاصل کر بھی سکتے ہیں ۔اور سیکھ بھی سکتے ہیں۔ تو اسی کے ساتھ میں اجازت چاہوں گا اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for support
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit