CONTEST: POWER-SIC Week No. 51, Pakistan

in hive-180301 •  15 days ago 

السلام علیکم ،

انسان کی زندگی میں بہت سے ایسے مواقع اتے ہیں جن کا اس نے کبھی پہلے سوچا بھی نہیں ہوتا۔ اور بعض اوقات وہ بہت سوچ سمجھ کے چل رہا ہوتا ہے اور اس سے کچھ ایسا سرزد ہو جاتا ہے جو اس نے کبھی نہیں کیا تھا۔ اج میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح ہوا۔
میں کافی عرصے سے یہی بات سوچ رہی تھی کہ اپنی جتنی بھی اسٹیم جمع ہوئی ہے۔ وہ سب پاور اپ کر دوں۔ مگر ایک اور سوچ میرے دماغ میں جگہ بنا رہی تھی کہ، کبھی اچانک ایمرجنسی میں اگر مجھے پیسے نکلوانے پڑے تو میرے والٹ میں پیسے موجود ہونے چاہیے۔ مگر جب جو کام اللہ نے جس وقت کروانا ہوتا ہے، وہ اسی وقت ہو جاتا ہے۔ اور انسان کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ جس کام کو اتنا مشکل سمجھ رہا تھا وہ ہو بھی گیا۔
میری بھی اج صبح کا اغاز اسی طرح ہوا ۔میں نے سب سے پہلے بچوں کو ناشتہ بنا کے دیا ۔کیونکہ بڑے بیٹے کو اسکول جانا تھا اور بیٹی کو کالج کے لیے نکلنا تھا۔ دونوں بچوں کے سکول کی اور کالج کی فیسیں بھی جمع کروانی تھی۔ اس لیے ان کو فیسوں کے لیے پیسے دیے۔ اور ان کو اسکول اور کالج روانہ کیا۔

20250103_080919.jpg

IMG-20250103-WA0008.jpg

بچوں کو اسکول کے لیے بھیج کے میں اسٹیمیٹ استعمال کرنے کے لیے بیٹھی ہیں اور اپنا والٹ کھولا۔اس میں موجودہ اسٹیم کو دیکھا کہ میں اس وقت کتنی پاور اپ کر سکتی ہوں۔

20250103_082849.jpg

اپنی ایکٹو کی سے والٹ کو لاگ ان کیا۔

Screenshot_20250103-074542_Chrome.jpg

Screenshot_20250103-074524_Chrome.jpg

جب میرا والٹ لاگ ان ہو گیا تو ،میں نے اس میں موجود اپنی اس ٹیم کو جو کہ 106 سے اوپر تھی پاور اپ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Screenshot_20250103-074556_Chrome.jpg

میں نے کبھی زندگی میں جب سے سٹیمیٹ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ اتنی بڑی رقم پاور اپ نہیں کی تھی ۔مگر اج پہلی دفعہ میں اپنا پورا والٹ پاور اپ کر رہی تھی۔ اور یہ مجھے ایک بہترین فیصلہ لگا۔ جو کہ ائندہ میرے لیے بہت کارامد ثابت ہو سکتا ہے۔

Screenshot_20250103-074622_Chrome.jpg

Screenshot_20250103-074608_Chrome.jpg

جب میں نے اپنے والٹ میں موجود اسٹیم پاور اپ کر دی تو ،مجھے ایک تسلی کا احساس ہوا کہ اب میرے پیسے ایسے ہو چکے ہیں۔
ایک نیا جذبہ دل میں ابھرا کے اب میں ڈولفن کراس کرنے کا مقصد بناؤں گی اور اپنی سٹیم پاور کو پڑھاتی چلی جاؤں گی۔

Screenshot_20250103-074642_Chrome.jpg

Screenshot_20250103-074634_Chrome.jpg

اب میرے والٹ میں اس ٹیم پاور بڑھ کے 600 سے اوپر کراس کر گئی تھی جو کہ پہلے 5 س تک تھی۔

Screenshot_20250103-074718_Chrome.jpg

اسٹیمیٹ پر اپنا پاور اپ کرنے کا کام مکمل کر کے میں نے موبائل کو فارغ کیا۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErLt9dRqua53VFhNuQvagEHizDPbRVkfgPtA4yP9rPvbixUk6esfGRvY18Vytm38PduFL19e1TAgxnBGUSLmdHC1UuSBjpU7cJRT.gif

امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی میں اپنے کچھ ساتھیوں کو اسٹیمٹ پر پاور اپ کے اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔

@anjinoor
@rasil
@usay

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Saludos amiga continua tsl como vas y verás que muy pronto tendrás una buena cantidad de steempowers

انشاء اللہ

Loading...

TEAM 5 Congratulations! This post has been voted through steemcurator07. We support quality posts, good comments anywhere and any tags.

Picsart_24-12-31_15-00-29-616.jpg

Curated By @memamun