RE: Farewell celebration of the last day of University

You are viewing a single comment's thread from:

Farewell celebration of the last day of University

in hive-185836 •  6 months ago 

ماشاءاللہ بہت بہترین پوسٹ بنائی ہے یونیورسٹی ایک ایسا اشارہ ہوتا ہے جہاں انسان اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرتا ہے یہاں سے انسان کے فیوچر کا فیصلہ ہوتا ہے آپ کے آخری دن کی تصاویر نہایت شاندار ہیں یقیناً آپ اسکو بہت یاد کرتے ہوں گے کیونکہ میرے خیال میں آپکو یونیورسٹی جانے کا بہت شوق تھا میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپکا اب اسکے بنا کیسے گزارا ہورہا ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

شکریہ عابد بھائی بہت شکریہ آپ کا پیغام پڑھ کر خوشی ہوئی۔ یونیورسٹی کا وقت بہت یادگار اور فائدہ مند رہا۔ کیونکہ اس یونیورسٹی میں مجھے آپ جیسے دوست ملے ۔ وہ چند ماہ بہت یادگار تھے جو کبھی نہیں بھلائے جاسکتے