RE: Farewell celebration of the last day of University

You are viewing a single comment's thread from:

Farewell celebration of the last day of University

in hive-185836 •  6 months ago 

انتظار دوست سلامتی کی دعائیں ۔
سیدہ آپکو بخت لگائیں ۔
سب سے پہلے تو اپ بتائیں کے اتنا کچھ پڑھ کے مطمئن ہیں ۔
اور دوسرا یہ کے ا آگے کا کیا خیال ہے۔
اس کے بعد اب رخ کرتے ہیں آپکی پوسٹ کی جانب۔
آپکی پوسٹ پڑھی یقین جانیں دل کو ایک حیران کن خوشی ہوئی۔
میں اپنی پڑھائی کی جانب چلا گیا
پتہ نہیں مجھے اس دن کیا کیا برداشت کرنا پڑے گا ۔
جس دن میں اپنے دوستوں کو آخری ،الواداعی سلام کروں گا ۔
آپکی تصاویریں بہت اچھی ہیں ۔
آج کل رواج بن چکا ہے آخری دن کالج کا ہو یا یونی ورسٹی کا لوگ خوب مناتے ہیں۔
ایسے ہی آپ نے بھی اسکو یادگار بنا لیا ۔
آپکی یہ ایک جیسی شرٹ والی ایکٹیویٹی مجھے بہت اچھی لگی ۔
چلیں آخری دن ہم سب دوست بھی ایسا ہی کچھ کریں گے ۔
اور بتائیں اب وقت کیسے گزارتے ہیں ۔
اور ایک آخری بات آپ کا کیک بہت ہی خوبصورت طریقے کا تھا
سلامت رہیں ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

STEEM DREAM TEAM

Congratulations, your comment has been successfully curated by our team via @steemdoctor1 at 5%



شکریہ علی بھائی۔ آمین۔ ہر ادارے میں کچھ کمیاں ضرور ہوتی ہیں لیکن الحمدللہ یونیورسٹی نے ہمیں بہت کچھ سیکھایا ہے بس آگے انشاء اللہ کسی سوفٹویئر ہاؤس میں انٹرنشپ کا ارادہ ہے۔۔ یقیناً یونیورسٹی کا آخری دن بہت یادگار ہوتا ہے اور میں آپ کو بھی یہی مشورہ دوں گاکہ اسے بھرپور طریقے سے منائیے گا اوراگر شرٹ کا ارادہ ہو تو مجھے بتائیے گا میں آپ کے لیے خاص ڈیزائن تیار کروں گا۔ آخر میں آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ۔