السلام علیکم ،
ایک خوبصورت بلڈنگ جس کا طرز تعمیر نگاہوں میں بس جاتا ہے اور ہماری یادوں میں محفوظ ہو جاتا ہے۔
یہ ایک ایسی عمارت ہے جس کی ڈرائنگ بھی میں نے بنا کے رکھی ہوئی ہے۔
میرے شہر کی خوبصورت عمارتوں میں شامل اس عمارت میں کچھ تو ایسا ہے جو دیکھنے والا ایک لمحے کے لیے رک جاتا ہے اور اگر وہ اس لمحے کو اپنے کیمرے میں قید کر لے تو اس کی یاد میں وہ ہمیشہ رہتی ہے۔
@simon@roohi@vina123