السلام علیکم ،
آج کے اس مقابلے میں شرکت کی شرط پورٹریٹ ہے۔ اور میں سمجھتی ہوں کہ بچے جوکہ کائنات کا حسن ہوتے ہیں انکی فوٹوگرافی اس مقابلے کا ایک خوبصورت اضافہ ہوگا۔ شاید کہ آپ کو میری فوٹوگرافی پسند آجائے۔
یہ تصویر اس وقت لی تھی جب ہم کام کی غرض سے گھر سے باہر تھے اور راستے میں تھوڑی دیر کے لیئے موٹر سائیکل رک گئ تھی اور اسکو اسٹارٹ کرنے میں ٹائم لگ رہا تھا ۔
میری پوسٹ کو پڑھنے کا شکریہ۔
میرے مدعو کیئے ہوئے کچھ چنیدہ لوگوں میں