How are you? I hope you all will be well. And you will be busy in your life. And you will be enjoying your life.
Today I will share with them how to make a small box.
In which you can put small things.
The following will be required to make the box.
السلام علیکم سٹیمٹ ومن کلب کیا حال ہے۔امید کرتی ہوں خیریت سے ہونگی آپ سب۔اور آپ نے اپنی زندگی میں مصروف ہو گی۔اور اپنے لائف کو انجوائے کر رہی ھوں گی۔
آج بھی ان کے ساتھ چھوٹا سا باکس بنانا شیئر کروں گی۔
جس میں آپ چھوٹی چھوٹی چیزیں رکھ سکتے ہیں۔
باکس بنانے کے لئے مندرجہ ذیل چیزیں چاہیے ہوگی۔ر
Items required:
1;foming sheet
2;scissors
3;Gum stick
4;Pencil
5;Scale
First take a foaming sheet. Then line it with a scale four centimeters long and four centimeters wide.
سب سے پہلے فومنگ شیٹ لی۔پھر اس پر سکیل کے ساتھ چار سینٹی میٹر لمبائی میں اور چار سینٹی میٹر چوڑائی میں لائن لگائیں۔
Fold the parts where the line is drawn. Then cut them where there is a crossing mark.
جہاں پر لائن لگائی ہوئی ہے ان حصوں کو فولڈ کر لیں۔پھر جہاں کراسنگ کے نشان ہے وہاں پر ان کو کٹ کر لیں۔
Then fold the cut parts by putting gum stick on them.
پھر ان پر گم اسٹک لگا کر ان کٹے ہوئے حصوں کو فولڈ کرتے جائیں۔
After folding, it will become a box. Now put your things in it. Whatever you like۔
کرنے کے بعد ایک باکس بن جائے گا۔اب اس میں اپنی چیزیں رکھیں۔ جو بھی آپ کو پسند ہو
Make a little decoration on the top of the box as you like. And the box is ready.
باکس کے اوپر تھوڑی سی ڈیکوریشن کرلے۔جیسے بھی آپ کو پسند ہو۔اور باکس تیار ہے۔
Thank you for reading my post: