SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 |IRAN& IRAQ|

in hive-188972 •  6 months ago 

Screenshot_20240626-160937_1719401218705.jpg

Screenshot Taken from YouTube

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Where is your travel destination in 2024? Tell us about it and why you put it at the top of your travel destinations.

زندگی کا ایک خوبصورت اور حسین سفر میں کربلا ،نجف،مشہد ،قم ،ایران ،تحران کی طرف کرنا چاہتا ہوں ۔

ہر سال لوگ گرمیوں میں سردیوں میں گھومنے اور سیرو سیاحت کیلئے ایک سفر طے کرتے ہیں ۔ جسکو کر کے وہ دلی سکون اور خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ اور اس سفر سے کافی یادیں وابستہ ہو کر رہ جاتی ہیں ۔ جو مستقبل آپکو ذندہ رکھتی ہیں۔
میرا شروع سےخواب رہا ہے ۔
میں 2024 میں آنا یادگار سفر ۔
روضےِ امام حسین علیہ ۔
روضہ مولا علی علیہ السّلام ۔
اگر سارا سمیٹوں تو نواسے رسول اور آلِ نبی اولادِ علی کے روضہ مبارک پر جانا چاہتا ہوں ۔
اس سفر کی حسرت لاکھوں یا کروڑوں آنکھوں کو ہوتی ہے ۔
یا یہ صرف سفر ہی نہیں بلکے زمین پر جنت کو دیکھنے کے منافی ہے ۔
جس کو مولا امام حسین علیہ السلام اپنا خون دیے کر آباد کر گئے ہیں۔ یہ ایک دشت تھا ۔
اب اس کی خاک کو خاکِ شفا کہتے ہیں ۔

دیکھیں مہذب ایک آر ریشنل پارٹ آف مائنڈ ہے۔
اسکو ہم تول نہیں سکتے نہ ہی ماہ سکتے ہیں ۔
دراصل یہ سفر ایک مذہبی سفرہے ۔جس کی حسرت ہر انسان کے اندر موجود ہے ۔
ان سے محبت ہر شخص پر واجب ہے ۔
اور مجھے محبت ہے اہلبیت سے ،دراصل ہمارے سب کام ،یقین اعتماد رزق سبھی خدا سے اہلبیت کے صدقے ملتا ہے ۔
ہم اگر ذندہ ہیں تو عشق اہلبیت سے ۔
دنیا میں ہر محبت میں بے وفائی اور رسوائی ہے مگر یہ واحد محبت ہے جس میں نہ غم ہے اور نہ رسوائی ہے ۔
میں بڑے لفظوں میں کہوں اس سفر میں مہک محبت موجود ہے م اور محبت جس چیز سے ہوتی تب علم نہیں ہوتا کیوں ہوئی اور کیسے ہوئی ۔
اس سفر کو میں اول اس لیے رکھتا ہوں کیونکہ اس سے حسین سفر خدا کائنات پر شاید میسر نہ ہو ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

What kind of travel experiences are you planning there?

Screenshot_20240626-160949_1719402747199.jpg

Screenshot Taken from YouTube

میں نے ایک خاص قسم کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے اس سفر کے متعلق۔
یہ سفر روح کے سکون پر مبنی ہے ۔
اور یہ سفر بیشک ایک تاریخی آگاہی کے متعلق ہے ۔
اس سفر میں ایک تو کربلا کی یاد تاذہ رہے گی ۔دوسرا یہ میرے ایمان کو اور بھی زیادہ پختہ بنائے گا۔
یہ ایک روحانی ،تاریخی ،معلوماتی ،سیکھنے کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کے حامل ہے ۔
بیماروں کیلئے یہ سفر شفایابی ہے۔
غم زدہ لوگوں کیلئے خوشی کا باعث ہے۔
اور گنہگاروں کیلئے سفر نجات کا باعث ہے ۔
اس سفر سے میں خود کو دینی حوالے سے مظبوط اور غم حسین کو محسوس کرونگا۔
خوب آنسو بہاؤں گا ۔
یہ سفر اگر پڑھنا چاہے تو ایک انگلش رائیٹر ہیں
"لیسلے ہزیلٹن"
جن کی بک ہے "آفٹر دی پرافٹ"۔
یہ کتاب غمِ کربلا اور ایک پوری داستان ہے۔
یہ سفر عقیدت کا محتاج ہے بس ۔
یہ سفر پیسوں سے کرنا ناممکن ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Are you planning the trip solo or will you have a travel companion?

میں یہ سفر بالکل ہی اکیلا کرنا چاہتا ہوں ۔
اور میں چاہتا ہوں کہ میں یہ سفر بغیر کسی غم بغیر کسی گلے اور بغیر کسی ٹینشن کے کروں۔

اسی لیے میں اپنی ساری مصروفیات کو ترک کر کے۔
اس سفر کو اپنا مقصد سمجھ کر ۔
دنیا میں ایک جنت کا حقیقی سفر سمجھ کر کرنا چاہتا ہوں ۔
کیونکہ یہ سفر میری نجات کا سبب بھی ہے ۔
میری عقیدت کو بڑھانے کا سبب بھی ہے۔
اور میری بخشش کا وسیلہ بھی یہی سفر ہے۔
اور دعا ہے خدا محمد و ال محمد کے صدقے ہر شخص کی جائز ضروریات اور خواہشات کو پورا کرے۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

If you could take any Steemian as a travel companion, who would it be?
میں یہ خوبصورت اور روحانی سفر یا سنہری لفظوں میں کہوں تو عقیدت کا سفر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں ۔
مگر بد قسمتی یہ ہے کہ وہ اس پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کرتی ہیں ۔

اور اگر میں اپ کی تدابیر کو سامنے رکھوں ۔
اور وجوہات کو سامنے رکھوں ۔

تو یہ سفر میں اپنے اسٹیمین دوست حامد رضوان کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں ۔

***@hamidrizwan **

کیونکہ وہ بہت ہی اچھے اور عقیدت مند انسان ہیں۔
اور مجھے ان کے ساتھ سفر کر کے اچھا لگے گا۔
اور وہ بڑے ہی خوش مزاج اور رونق طبیعت کے مالک ہیں۔

Screenshot_20240626-160714_1719402717998.jpg

Screenshot Taken from YouTube

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Share the estimated steem value of what your trip would cost to complete.

در حقیقت میں اگر کہوں تو یہ سفر پیسوں کا محتاج نہیں۔
یہ سفر عقیدت پر مبنی سفر ہے جو انسان کے پاک اور شفاف دل کے ساتھ جڑا ہے ۔

اگر اپ ارادہ کر لیتے ہیں۔
اور مولا امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام اپ کے سفر کی درخواست قبول کر لیتے ہیں۔
تو وہ اپ کے پیسوں کا وسیلہ بھی بنا لیتے ہیں ۔
مگر اپ کے سوال کو مدنظر رکھوں۔
تو یہ پاکستانی پیسوں میں ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے میں ہوتا ہے ۔
اور اگر ہم اسٹیمیٹ کو مدنظر رکھیں تو یہ تقریبا 3200 سے 3300 سٹیم بنتی ہیں۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

سکرین شارٹ میرے موبائل سے لیے گئے ہیں ۔

Screenshot_20240624-120849_1719402807663.jpg

Screenshot_20240626-161002_1719402734029.jpg

Screenshot_20240626-161216.png

دوستوں کو شرکت کیلئے مدعو کرتا ہوں
@hammadhassan
@hamidrizwan
@aliabid01

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

میرے کچھ اشعار

میں چاہتا ہوں انکھ مسلسل وضو کرے
کوئی غم حسین پہ کچھ گفتگو کرے

اے کاش جانیں خاکِ شفا کے تو معجزے
پھر کربلا میں قبر کی تو آرزو کرے

ظاہر کرے حسین کا غم ایسے اب خدا
پانی کی جگہ انکھ سے جاری لہو کرے

کرنی ہو جس کسی کو زیارت بہشت کی
لازم ہے فقط کربلا کی جستجو کرے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

السلام علیکم جی کیا حال ہے امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اور میری انکھوں میں انسو اگئے ہیں اپ نے موشن دیکھ کر کربلا کے حوالے سے اور اپ نے جو اشعار لکھے ہیں یہ بہت بہترین ہے اپ کی نظر میں بھی اپنا ایک شعر کرنا چاہتا ہوں

اک بار کربلا کی زیارت نصیب ہو
پھر آرزو ہے کوئی مری آرزو نہ ہو

جی علی بالکل ایسے ہی ہے کہ کربلا ایک ایسا موضوع ہے جو ہر دل کو رنجیدہ اور غمزدہ کر دیتا ہے اور ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کی انکھ جو ہے وہ وضو کرے اس کی انکھ سے انسو گریں مولائے متقیان کی ذات کو یاد کر کے اور جو شخص کربلا کو یاد کرتا ہے تو لازم ہے کہ اس کی انکھ سے انسو نکلتے ہیں اور دیکھ لیں کہ میں نے خاک شفا کا ذکر کیا ہے اور انسان کا وجود بھی میں نے پڑھا تھا امام صاحب فرمان میں کہ انسان کے وجود میں جو خاک استعمال ہوئے ہیں اس کو تھوڑا سا خدا نے خاک شفا سے اٹھایا ہے تو جب کبھی اس کا ذکر اتا ہے تو انسان اور جو جسم ہے وہ تھڑتھڑانے یا کانپنے لگ پڑتا ہے ۔
اور اس کا ایک شعر مجھے بھی یاد ہے کہ

دو چار میرے دوست ہوں اکبر کے ماتمی
جن سے علی کے ذکر سے گفتگو نہ ہو

السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے سب سے پہلے اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا اپ کا نیک مقصد جو آپ اس سال انشاءاللہ زیارات کے لیے یہاں سے روانہ ہو رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کا یہ سفر آسان کر دے اور جتنی بھی مشکلات ہیں وہ اپ کے لیے آسانیوں میں بدل دے۔ بے شک اپ نے یہاں پر ذکر کیا ہے کہ کچھ لوگ اس موسم میں سیر و تفریح کے لیے نکلتے ہیں لیکن اپ کا ایک ہی مقصد تھا کہ زیارات کے لیے جانا ہے تو انشاءاللہ آپ کی یہ مراد پوری ہوگی اور اپ کا یہ سفر پرسکون ہوگا۔سلامت رہیں بہت دعائیں آپ کے لیے۔

جی سفیان میں اس میں سیر و سیاحت کو بیان کر رہا ہوں مگر میں باقی جتنی بھی سیر و سیاحت کرنے والے لوگ ہیں ان کی حوصلہ شکنی نہیں کر رہا میں تو بس اپنے سفر کو بیان کر رہا ہوں کہ میرا ہمیشہ سے ہی کربلا مقصد رہا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میں اس مقصد کو حاصل کروں اس خواب کو پورا کروں اور انشاءاللہ اس سال میں اربعین امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام کرنے جا رہا ہوں اور خدا میرے لیے بھی اسانیاں پیدا کرے اور اپ لوگوں کو بھی میرے طفیل صدقہ محمد و ال محمد کا بخش دیں

السلام علیکم علی بھائی! کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ نے بہت ہی خوبصورت تحریر بنائی ہے۔ آپ نے جس محبت اور عقیدت سے کربلا نجف اور قم جیسے مقدس مقامات کا ذکر کیا ہے وہ بہت دلنشیں اور روحانی ہے ۔
کربلا، نجف قم اور مشہد کی زیارت ہرمومن کے دل کی خواہش ہوتی ہے۔ امام حسین ع اور مولا علی ع کے روضہ مبارک کی زیارت کرتے ہوئے دل کو جو سکون اور روحانی خوشی ملتی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ ہم اپنی دنیاوی پریشانیوں کو بھول جاتے ہیں اور ہمارے دل کو ایک نئی روشنی ملتی ہے۔ سال بہت سے لوگ سوئٹزرلینڈ اور دبئی جیسے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں تاکہ وہ قدرتی مناظر کا لطف اٹھا سکیں اور زندگی کے روزمرہ کے مسائل سے دور رہ سکیں۔ لیکن آپ کا یہ سفر صرف سیاحت یا تفریح کے لئے نہیں بلکہ ایک روحانی اور مذہبی فریضہ ہے۔آپ کے اس جذبے اور عقیدت کو سلام ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقدس سفر کی سعادت عطا فرمائے اور ہر قدم پر آسانیاں پیدا کرے۔ آمین

بلکل بجا فرمایا آپ نے ۔
یہ سفر برائے نجات ہے۔
اور یہ روحانیت سے بھرپور اور عقیدت سے سرشار سفر ہے ۔
اور بلکل یہ سفر ایمان کی مظبوطی ہے ۔
اس سے آپ کا عقیدہ پختہ ہوتا ہے ۔
ایمان مکمل ہوتا ہے ۔
آنکھیں نم ہوتی ہیں ۔
بہت سی اچھی چیز آپ سیکھتے ہیں ۔
آپ کا کیا ارادہ ہے اس کے متعلق ۔
اس سال جا رہے ہیں یا نہیں ۔
اور آپ کیلئے ڈھیروں دعائیں ۔
جس دن واپس آؤں مجھ سے لازمی ملیے ۔

TEAM 5

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator07 We support quality posts, good comments anywhere, and any tags.



Curated by : soulfuldreamer

Hello traveler! 👋🏼

Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:


AI/Plagiarism free☑️
Steemexclusive☑️
Club5050☑️
Free bots☑️
Voting CSI > 5☑️
Score9/10

~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼



Curated by @alegnita

Hi @aliraza51214

Such a nice topic you choose! Everyone loves traveling but traveling to such a sanctified place is such an honour and full of divine bliss. I personally agree with you that a visit to such a sacred place does need money but fate. Seeing this post and reading it all thoroughly gave me goosebumps. May Allah bless us all with this sacred journey. AMEEN.

Best Regards

@gondalbiya

السلام و علیکم جی علی بھائی کیا حال ہیں اپ کے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ اپ کی پوسٹ بڑی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا انشاءاللہ اللہ تعالی ہمیں بھی اس جگہ پر لے جائے گا❣️۔❣️ میری بھی بہت زیادہ خواہش ہے کہ میں کربلا ایران عراق مشہد اور نجف کا سفر کروں♥️♥️ ۔میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو یہ سفر کروائیں اس سفر سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہمارا عقیدہ بھی بہت پختہ ہوگا❣️۔❣️ جب اپ اس سفر پر جائیں اور وہاں اپ پہنچے تو ہمیں بھی ویڈیو کال کے ذریعے زیارات کروانا۔ یقین جانیں اپ کے پوسٹ پڑھ کر میں تھوڑا ایموشنل ہوا کہ ایک دن ائے گا ہم بھی اس مقام پر جائیں گے اور زیارات کریں گے ۔ جیسا کہ اپ نے بتایا کہ یہ اپ سفر میرے کرنا چاہتے ہیں تو یہ میری بہت خوش نصیبی ہے کہ اپ کے ساتھ میں سفر کروں۔ اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اپاد رہیں ۔♥️♥️♥️