Contest: Tourist Attraction Photography Contest، Tomb of Ali Mardan Khan, Pakistan

in hive-188972 •  5 days ago  (edited)

السلام علیکم ،

یہ مقبرہ تاریخی اہمیت کا حامل مغل مقبرہ ہے۔ لاہور شہر میں واقع یہ مقبرہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہاں کی ٹائمنگ فکس ہیں مگر پھر بھی یہاں لوگ آف ٹائم میں ہی آجاتے ہیں ۔ اور وقت شروع ہوتے ہی اندر داخل ہو جاتے ہیں۔

IMG-20241228-WA0142.jpg

1630 میں بننے والا یہ مقبرہ مغل دور کی کی یاد دلاتا ہے۔
۔کسی زمانے میں اسکے چاروں طرف سبزہ ہوا کرتا تھا مگر اب ریل کی پٹریاں بن گئ ہیں۔ اس کی تعمیر کے وقت اس میں رنگ برنگ کی اینٹوں سے سجاوٹ کی گئ تھی۔ مگر وقت کے ساتھ اس کی اینٹوں کا رنگ دھندلا گیا۔

IMG-20241228-WA0144.jpg

علی مردان خان نے لاہور ،کشمیر،کابل وغیرہ 1600 میں حکومت کی۔وہاں کے مقامی لوگ علی مردان خان کو بہت نیک بزرگ کی حیثیت سے یاد کرتے ہیں اور ان کے مقبرے کو مزار کی حیثیت دیتے ہیں۔
دراصل علی مردان خان وہاں کے گورنر تھے اور انہوں نے ایک بڑے حصے پر حکومت کی کافی سارے شہر اور علاقے ان کی زیر نگر اتے تھے۔

IMG-20241228-WA0143.jpg

اس کے شاندار گنبد پوری شان سے کھڑے ہیں۔. جس جگہ یہ مقبرہ تعمیر ہے وہ دراصل بڑی اینٹوں سے بنا ہوا ان کی والدہ کا مقبرہ تھا۔ مگر 1650 میں جب علی مردان خان کا انتقال ہوا تو ان کو ان کی والدہ کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ اور ان کی والدہ کے مقبرے کو علی مردان خان کا مقبرہ قرار دیا گیا۔

IMG-20241228-WA0145.jpg

ویسے تو مقبرے تک جانے کا کھلا راستہ تھا ۔مگر جب سے ریلوے لائنز تعمیر ہوئی ہیں مقبرے تک ڈائریکٹ پہنچنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔ بلکہ ایک ہزار فٹ چوڑی پرانی اینٹوں سے بنی ہوئی گلی سے گزر کے مقبرے تک جانے کا راستہ بن گیا ہے۔ وہاں جا کے زائرین اپنے تحفے، تحائف اور عطیات، نذرانے مقبر ےمیں چھوڑتے ہیں ۔اور اصل مقبرہ ان نذرانوں سے گھرا ہوا ہے۔

IMG-20241228-WA0141.jpg

@watti
@fombae
@dove11

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thanks for posting. You have shared nice photographs of the tomb, but not enough content. I suggest you read the contest post and its requirement before posting. Thanks once again.

Thanks for guide

میں نے اپنی پوسٹ کو اپ کے کہنے پر ایڈٹ کیا ہے اور اس میں دیا گیا کنٹینٹ بڑھایا ہے اپ مہربانی کر کے میری پوسٹ پہ دوبارہ نظر ڈالیں اور اپنے مفید مشورے سے اگاہ کریں۔

Thank you!

IMG_20250106_110809_514.jpg

No problem. Have a great day.

Hello traveler! 👋🏼@hafsasaadat90

Thanks for sharing your post in the TS Community. Here are the feedback and evaluation results:


AI/Plagiarism free☑️
Steemexclusive☑️
Club100☑️
Free bots☑️
Voting CSI > 5☑️
Score9/10

~ Join the Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼



Curated by @dove11

TEAM - 3

image.png