NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 13, Pakistan

in hive-188972 •  15 hours ago 

السلام علیکم ،
زیر نظر تصویر ہمارے شہر لاہور کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہے۔ ہم لوگ اپنے رشتہ داروں کے گھر سے واپس ا رہے تھے تو راستے میں پارک کے پاس سے گزر ہوا وہاں کی رونق اور خوبصورتی دیکھ کے قدم خود بخود تھم گئے اور ہم تھوڑی دیر چہل قدمی کے لیے اپنی سواری سے اترے ساتھ ہی میں نے یہ تصاویر لے لی۔

IMG-20250102-WA0093.jpg

ویک اینڈ ہونے کے باعث پارک میں بہت شدید رش تھا ۔اور جھولوں پر بچوں کا شور اور میوزک کی اوازیں ایک عجب رونق کا سماں پیش کر رہی تھی۔ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ہر کوئی سردیوں کی اخری چھٹی کا مزہ لینے کے لیے گھر سے نکلا ہوا ہو۔

IMG-20250102-WA0090.jpg

جو لوگ اپنے بچوں کو گھما پھرا کے فارغ کر چکے تھے وہ بھی خوشی خوشی اپنے گھروں کی طرف رواں دواں تھے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے تھے اور جو ابھی اپنے بچوں کو لے کر ائے تھے وہ بھی جوش کے ساتھ پارک کی طرف رواں دواں تھے ۔

IMG-20250102-WA0091.jpg

مجھے امید ہے کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی۔

99pyU5Ga1kwqSXWA2evTexn6YzPHotJF8R85JZsErvtTWXuhRXDSt4kVscZvvyM5uk8gY8CCEQB4DbgzXRYYbFky9e7kRj2hamYAzVxdUDH8AP5FyTdH4upsxTELJQH3Ur.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hello traveler! 👋🏼@hafsasaadat90

Thanks for sharing your photography post with WhatsApp photos in the TS Community Night Photography Contest. Here are the feedback and evaluation results:


AI/Plagiarism free☑️
Steemexclusive☑️
Club100☑️
Free bots☑️
Voting CSI > 5☑️
Score8/10

~ Join the Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼



Curated by @dove11