Contest: SV Creativo #82 Free theme., Pakistan

in hive-193637 •  11 days ago 

السلام علیکم ،

اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں نے اپنی سب سے بہترین تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
پلاسٹر اف پیرس کے ذریعے سے بنائی گئی یہ تھری ڈی ارٹ کا نمونہ بہت محنت اور مشقت کے ساتھ مکمل ہوا اس میں سب سے بڑی چیز یہ تھی کہ اس کے رنگوں کو بہت ہلکا رکھنا تھا اور جو کہ میرے لیے کافی چیلنجنگ تھا۔

IMG-20250120-WA0013.jpg

سب سے پہلے کینوس کے اوپر پلاسٹر اف پیرس کی پتلی بیس بچھا کر اس کو ریگ مال کی مدد سے ہموار کیا۔
جب ساری بیس یکسا ہو گئی تو اس کے اوپر الگ سے گاڑھا پلاسٹر اف پیرس لگا کے اس کو پینٹنگ کے لیے تیار کیا۔

20250315_134426.jpg

جو فالتو ذرات چپکے ہوئے تھے ان کو برش کی مدد سے ہٹایا اور ہلکے رنگ کا پینٹ کیا۔
ٹیکسچر پینٹنگ کا یہ نمونہ ایکرلک پینٹ سے کمپلیٹ کیا گیا۔
پلاسٹر اف پیرس کو پینٹنگ ٹول کے ذریعے سے لگایا اور لگاتے کے ساتھ ہی پتے کی شیپ میں نیچے کھینچ لیا۔

20250315_134528.jpg

اس مقصد کے لیے پلاسٹر اف پیرس کو گاڑھا سا گھول کے شاپر میں بھر کے نوک کاٹ کے مختلف جگہوں پر مختلف شیپس میں ڈالا۔
ہر پھول اور پتے کو سکھانے کے لیے الگ وقت درکار ہوتا ہے یہ پینٹنگ تقریبا ایک ہفتہ لگا کے مکمل ہوئی اور اخر میں ان کے اوپر کلرز کا امپلیمنٹ کیا۔

20250315_134605.jpg

بالاخر یہ مشکل ترین پینٹنگ مکمل ہوئی اور ان کے اندر ہلکو اور ہلکے رنگوں کا امتزاج کیا۔

IMG-20250116-WA0033.jpg

یہ میری زندگی کی سب سے مشکل پینٹنگ تھی۔

EZrGNWcrMDNczaEXa66AEJHcKH7nrfa7r2fnEEb26owGbJfr7zWgZkAVNvKzEJRFt4Mzcspo9BkH13VPmPERdy83GWYtd42PTuZycR2f9F3nxVSxAJrY3A54jj9Wpx...LYghqEpUVoMAch8ZKCzZh4SCDZFawyoRnkUpo7CzqXxhShGUZ4eWaETZ31NUFZgaAray1EiGibf4cP7XvcubpPtGuURXoxMmWBLJ4tRDG8GdyabhckPJZ8fphU.png

امید ہے کہ اپ کو بھی میری محنت پسند ائی ہوگی شکریہ۔

5CEvyaWxjaEsGBjBmhYRswxkQmS515D5ePARNFJZuMxb2mXXZ8ky8YchfLqHrUYzMiyLPBgr5cJ2u32wQ.png

اس مقابلے میں شرکت کے لیے اسٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بلاتی ہوں۔

@snowball,@devid,@fahadkhan,@pathanaapsana

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...