ڈاکٹر یاسمین راشد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پروزیراعظم کا تشویش کا اظہار
وزیراعظم نے اپنی تشویش سے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا ہے،پنجاب حکومت نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کیے
Umar Nawaz عمر نواز ہفتہ 11 جون 2022 11:13
ڈاکٹر یاسمین راشد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پروزیراعظم کا تشویش کا اظہار
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 11 جون 2022ء ) ڈاکٹر یاسمین راشد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پروزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تشویش سے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا ہے،لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں،جن میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام بھی شامل ہے۔
گزشتہ روز حکومت نے تحریک انصاف کے 17 رہنماؤں کی گرفتاری کےلیے وارنٹ حاصل کر لیا تھا۔تھانہ گلبرگ پولیس نے عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کے حصول کی درخواست کی تھی۔
(جاری ہے)
۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لانگ مارچ کے روز توڑپھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تھانہ گلبرگ پولیس کی درخواست پر عدالت نے حماد اظہر، یاسر گیلانی، ندیم بارا، عدیل نواز، شفقت محمود اور میاں محمود الرشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔تھانہ شاہدرہ پولیس نے اعجاز چوہدری، اکرام عثمان، حسان نیاز ، زبیر کے وارنٹ حاصل کر لیے۔
عدالت کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ ، امتیاز شیخ، عندلیب عباس، مراد راس ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں اسلم اقبال کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے۔قبل دو روزقبل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور سی سی پی او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا گیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے کانسٹیبل محمد اسلم کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل کیا۔گذشتہ سماعت پر ایڈشنل سیشن جج نے راناثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ سی سی پی او لاہور ، ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے درخواست گزار حیدر مجید کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔سیکشن 166 ،352 اور 427 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعتلاہورشہباز شریفنقصانپاکستان تحریک انصافوزیراعظملاہور ہائیکورٹپولیسپنجابتھانہلانگ مارچٹوئٹرڈاکٹرعدالتیاسمین راشد
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
لاہور کی سپشل سینٹرل عدالت میں العربیہ اور رمضان شوگر ملز منی لانڈرنگ ..
لاہور کی سپشل سینٹرل عدالت میں العربیہ اور رمضان شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، عبوری ضمانتوں میں توسیع کا فیصلہ محفوظ
جس طرح کی مہربانیاں عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان پر رواء رکھی ..
جس طرح کی مہربانیاں عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان پر رواء رکھی ہیں سمجھ سے باہر ہے
پی سی بی کے پاتھ ویز پروگرام کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے ..
پی سی بی کے پاتھ ویز پروگرام کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور تعلیمی سکالرشپ دیا جائے گا،ترجمان
برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی
برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی
پنجاب کی اتحادی حکومت (کل )وفاقی طرز پر بجٹ پیش کر ے گی
پنجاب کی اتحادی حکومت (کل )وفاقی طرز پر بجٹ پیش کر ے گی
سروسز ہسپتال کی سی ٹی سکین مشین دو ماہ سے خراب ہونے کیخلاف قرارداد جمع
سروسز ہسپتال کی سی ٹی سکین مشین دو ماہ سے خراب ہونے کیخلاف قرارداد جمع
ملک مقصود کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ غلط ہے، حلفیہ کہتا ہوں موت ..
ملک مقصود کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ غلط ہے، حلفیہ کہتا ہوں موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی‘ کزن
خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے ‘عطا اللہ تارڑ
خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے ‘عطا اللہ تارڑ
شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو گھسیٹوں گا ،آصف زرداری نے ہی ان کو ..
شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو گھسیٹوں گا ،آصف زرداری نے ہی ان کو ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیا ‘پرویزالٰہی
اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں ..
اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا‘شہباز شریف
وزیراعظم نے سپیکر سے (کل )قومی اسمبلی میں ناموس رسالتﷺکے معاملے پر ..
وزیراعظم نے سپیکر سے (کل )قومی اسمبلی میں ناموس رسالتﷺکے معاملے پر بحث کرانے کی درخواست کردی
ماضی میں بہترین فلمیں بنا کرتی تھیں، شبنم چوہدری
ماضی میں بہترین فلمیں بنا کرتی تھیں، شبنم چوہدری
Your Thoughts and Comments
خبریں تلاش کیجئے
لاہور سے متعلقہ
لاہورخبریںمضامینکالمایونٹستصاویری البمتصاویرسیاحتی مقاماتمشہور شخصیاتکھلاڑیشعراءحکومتی دفاتر
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ..
منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ڈاکٹر یاسمین راشد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پروزیراعظم ..
ڈاکٹر یاسمین راشد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پروزیراعظم کا تشویش کا اظہار
ملک مقصود کی موت کے حوالے سے مختلف خبریں، اہلخانہ کا بھی ردِعمل آ گیا
ملک مقصود کی موت کے حوالے سے مختلف خبریں، اہلخانہ کا بھی ردِعمل آ گیا
جنرل مشرف کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ..
جنرل مشرف کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے
اب پٹرول اور ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے
اب پٹرول اور ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے
آئی ایم ایف سے پٹرولیم پر مزید ٹیکس کا کوئی معاہدہ نہیں
آئی ایم ایف سے پٹرولیم پر مزید ٹیکس کا کوئی معاہدہ نہیں
تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی:شیخ رشید
تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی:شیخ رشید
آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود حکومت نے ایسا بجٹ دیا جو ملک میں اسی ..
آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود حکومت نے ایسا بجٹ دیا جو ملک میں اسی طرح کا معاشی استحکام لائے گا جس طرح 2018ء میں تھا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
وفاقی حکومت کی جانب سے 10 ہزار مزید طلبا کو بینظیر انڈر گریجویٹ اسکالر ..
وفاقی حکومت کی جانب سے 10 ہزار مزید طلبا کو بینظیر انڈر گریجویٹ اسکالر شپس دی جائیں گی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک روزہ سیریز جیت لی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک روزہ سیریز جیت لی
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کی ملاقات
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کی ملاقات
بجٹ میں کمزور طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے.شہبازشریف
بجٹ میں کمزور طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے.شہبازشریف
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
Islamabadاسلام آبادPeshawarپشاورHyderabadحیدرآبادKhyber Agencyخیبر ایجنسیRawalpindiراولپنڈیSukkurسکھرSialkotسیالکوٹFaisalabadفیصل آبادKarachiکراچیKotliکوٹلیQuettaکوئٹہGujranwalaگجرانوالہGilgitگلگتLahoreلاہورMuzaffarabadمظفر آبادMirpurمیر پورMultanملتانMohmand Agencyمہمند ایجنسی
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
El contenido de ésta publicación es 100% copiada de su fuente, por lo puede ser considerada plagio, por otra parte, tampoco debe usar la etiqueta #steemexclusive.
https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2022-06-11/news-3164448.html
@tocho2, @edlili24, @justyy, @steemcurator01
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Gracias por la mención amigo, estaremos atentos...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit