Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
Today I woke up early in the morning in severe cold and went to the mosque as usual. I went there and performed ablution and prayed in congregation. After that I did some exercise and then I went back home Checked the market and then got the screenshot with the help of my mobile which I am now sharing in front of you. I hope all your friends will like this post.
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو خوبی سرانجام دے رہے ہونگے ۔
آج شدید سردی میں صبح جلدی جاگ گیا اور معمول کے مطابق مسجد میں چلا گیا وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد میں تھوڑی سی ورزش کی اور پھر واپس گھر کی طرف چلا آیا اور اکر موبائل کو اوپن کیا اور سٹیم مارکیٹ کو چیک کیا اور پھر اس کا سکرین شاٹ اپنے موبائل کی مدد سے حاصل کیا جو اب آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست اس پوسٹ کو پسند کریں گے