Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
I woke up early in the morning and went to the mosque to offer prayers. I went there and performed ablution.
When I got home, I opened my mobile and started checking the market. I checked the steam market on the website of steemnow and coinmarketcap and I took the screenshot of them via mobile and I am sharing the answer in front of you. You will like this post of mine.
پشتو علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے ۔
آج میں صبح جلدی جاگ گیا اور نماز پڑھنے کے لئے مسجدچلا گیا وہاں جا کر وضو کیا باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد تھوڑی سی ورزش کی اور پھر واپس گھر آ گیا ۔
گھرپہنچ کرمیں نےموبائل کو اوپن کیا اور مارکیٹ کو چیک کرنا شروع کر دیا سٹیم مارکیٹ کو میں نے steemnow اور coinmarketcap کی ویب سائیٹ پر چیک کیا اور میں نے موبائل کے ذریعے ان کے سکرین شاٹ لیے جواب آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے ۔