Hi,
Yes, today I am going to introduce you to the guava plant in my area. This is a guava plant that looks very beautiful. You can see that it has borne fruit and God willing, we are looking very good. This guava is healthy.
Are happy This plant is very well protected because anything that happens is useless if it is not protected properly. But this plant is very well protected so it bears good fruit. This plant is about one year old.
If you are fond of guava, you should also plant this plant in your homes and eat it like this. Guava is very good for health, it has many benefits, it contains most of the vitamin C element. If you plant a guava plant, you will surely find that it tastes much better than the guavas sold in the market.
Many people have two to three plants in their homes and a lot is planted on them. When we travel long distances, we see guava orchards along the way and the guavas planted on them also look very lovely. Some people are very keen on eating raw guava because it tastes great but they have a stomach ache.
If you want to eat guava, eat the best ripe guava and clean it before eating. The best way is to wash it thoroughly with clean water and cut it and eat it.
جی آج میں آپ کو اپنے علاقے میں امرود کے پودے کا تعارف کرواتا ہوں یہ امرود کا پودا ہے جو بہت خوبصورت نظر آرہا ہے آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس پر پھل لگتا چکا ہے اور ماشاء اللہ ہم امرود بہت اچھے لگے ہوئے ہیں یہ امرود صحت مند ہیں۔ اس پودے کی حفاظت بہت اچھی کی گئی ہے کیونکہ کوئی بھی چیز ہوتی ہے اگر اس کی حفاظت اچھے طریقے سے نہ کی جائے تو وہ بیکار ہو جاتی ہے۔
لیکن اس پودے کی حفاظت بہت اچھی کی گئی ہے اس لیے اس پر پھل بہت اچھا لگا ہوا ہے یہ پودا تقریبا ایک سال کا ہے۔ اگر آپ امرود کے شوقین ہیں تو آپ بھی اپنے گھروں میں یہ پودا لگائیں اور ایسے ہی کھائیں۔ امرود صحت کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے اس کے بے شمار فائدے ہیں
اس میں تقریبا زیادہ تر ویٹامن سی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ امرود کا پودا لگائیں تو یقینا آپ دیکھیں گے کہ اس کا ذائقہ بازار میں بکنے والے امرودوں سے بہت بہتر ہوگا ۔ کئی لوگوں نے اپنے گھروں میں دو سے تین پودے لگائے ہوئے ہیں اور ان پر بہت زیادہ لگا ہوا ہے۔ ہم جب دور دراز کا سفر کریں تو راستے میں امرودوں کے باغات نظر آتے ہیں اور ان پر لگے ہوئے امرود بھی بہت پیارے لگتے ہیں۔ کچھ لوگ کچا امرود کھانے کے بڑے شوقین ہوتے ہیں
کیونکہ اس کا ذائقہ بہت اچھا لگتا ہے لیکن وہ پیٹ میں درد کرتے ہیں۔ اگر آپ امرود کھانا چاہیں تو پکا ہوا بہترین امرود کھائیں اور کھانے سے پہلے اسے صاف کرلیں بلکہ بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو صاف پانی سے اچھی طرح دھویا جائے اور کچھ کر کے اسے کاٹ کر کھایا جائے۔