In the name of God, Most Gracious, Most Merciful.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Assalam o alaikum
OIL SHOP
MORNING
How are you friends I hope you are all well and enjoying the blessings of Allah. And we should also give thanks for the blessings of Allah Almighty. At 2:50 in the morning. I used to get up so that I could do Suhoor because the fast is going on, so I fasted and ate Suhoor. I came back after praying and as I said earlier that I am a jam, I went to my shop as usual and got busy.
TILL
SARSOON
کیسے ہو دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔اور ہمیں کرنا بھی چاہئے کہ اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں ۔صبح میں دو بج کر 50 منٹ پر اٹھاتا کہ میں سحری کر سکوں کیونکہ روزے چل رہے ہیں تو میں نے روزہ رکھا اور سحری کھائی سحری کھانے کے بعد میں نے اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا آرمی فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے چلا جاتا ہوں کہ نماز کا وقت ہو چکا تھا۔نماز پڑھ کر میں واپس آیا اور جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہے کہ میں ایک جام ہوں تو میں اپنی دوکان پر معمول کے مطابق چلا گیا اور کام میں مصروف ہوگیا
OIL MACHINE
MAKING OIL FROM SARSOON
AFTERNOON
It was very hot in the afternoon and I was also feeling fast so I thought let's see how oil is extracted from mustard and various seeds like this.
دوپہر کے وقت ہو رہا تھا بہت شدید گرمی تھی اور مجھے روزہ بھی لگ رہا تھا تو میں نے سوچا جا کرایک ایسا بھی دیکھ لو کہ کس طرح سرسوں اور اس طرح کے مختلف بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے
ABOUT THE TOPIC OF OIL
So I went to see the oil shop. There I found a different kind of heart in which you were. There were a large number of sacks of mustard oil which are extracted. There was a machine there first. In the photo I have below, you can see how everything is put into the machine and then the oil is extracted from it, then the next day it is put into the machine from which the oil comes out and then that one The oil that comes out of the machine, the oil that comes out, comes out on one side, and the oil that comes out comes out clean on the other side, as I have shown in the photo. The rest of the children are also taken out on the oil like heart amulets and chamomile oil and various things like that are also extracted. I have also shown their pictures below. I hope you like these pictures very much. Would have come.
تو میں تیل کی دکان دیکھنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے مختلف طرح کے دل دے کے جس میں تم تھے یہاں پر ایک بڑی تعداد میں سب سو کی بوریاں پڑی تھی جسے سرسوں کا تیل نکالا جاتا ہے وہاں پر ایک مشین پہلے اس کی فوٹو میں نے نیچے میں جن کی ہے اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سب کو کس طرح مشین میں ڈالا جاتا ہے اور پھر اس سے تیل نکالا جاتا ہے تو پرسوں کو مشین میں ڈالا جاتا ہے جس سے تیل نکل آتا ہے اور پھر وہ ایک مشین سے اس کا جو جس سے تیل نکالا جاتا ہے اس کا جو یعنی کھل ہوتی ہے وہ ایک طرف سے باہر آجاتی اور تیل جو ہوتا ہے وہ صاف دوسری طرف سے نکل آتا ہے جیسے کہ میں نے فوٹو میں ظاہر بھی کیا ہے تو اسی طرح باقی بچوں کا بھی پر نکالا جاتا ہے جیسے کہ دل عاملوں کا اور چمبیلی کا اور اس جیسے مختلف چیزوں کا تیل نکالا جاتا ہے ان کی تصاویر بھی میں نے نیچے دکھائی ہیںامید کرتا ہوں آپ کو یہ تصاویر بہت پسند آیا ہو گیا پڑوسی بھی بہت پسند آیا ہوگا
KHAL
EVENING
So friends, this is what I do in my diary. You like it very much. I have worked very hard on this post and I hope you will like this post. Now I want your permission.
OIL OF SARSOON
DIFFERENT OILS
تو دوستو یہ تھی میری ڈائری میں کرتا ہوں آپ کو بہت پسند ہے کہ اس پوسٹ پر میں نے بہت زیادہ محنت کی ہے اور امید کرتا ہوں آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی اب میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں اللہ حافظ
Special thanks to
@mohammadfaisal
Published by
@malkalinawaz
Your diery is very beautiful and the oil shop and the picture of the oil is also very beautiful and attractive one.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit