بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
ASSALAM O ALAIKUM
MORNING🌳🌄🌄🌄🌄
How are you friends I hope you are all well and you are thanking Allah Almighty for His blessings and we should also be thankful for Allah Almighty's blessings. Did Sehri Khai later give thanks for the blessings of Allah Almighty and went to offer prayers? He returned after offering prayers and got busy.
کیسے ہو دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور اللہ تعالی کی نعمتیں کھا کر ان کا شکریہ ادا کر رہے ہوں گے اور ہمیں بھی یہی چاہیے کہ اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے صبح میں تین بجے اٹھا اور سحری کا اہتمام کیا بعد میں سحری کھائی نے اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور نماز پڑھنے چلا گیا نماز پڑھ کر واپس آیا اور کام میں مصروف ہوگیا
AFTERNOON🏜🏜🏜🏜🏜
Today I had to go to the guava orchard with my friends in the afternoon, so I went to the garden with my friends. It was white while some were red on the inside. In fact, red guava is very valuable.
آج میں نے دوستوں کے ساتھ دوپہر کے وقت امرودوں کے باغ میں جانا تھا تو میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہے باغ میں گیا وہاں پر میں نے بہت خوبصورت پودے دیکھے اور اس کے ساتھ بہت مزے دار اچھے اور لذیذ امرود لگے ہوئے تھے کچھ کا رنگ سفید تھا جبکہ کچھ اندر سے لال بھی تھے اصل میں لال امرود بہت قیمتی ہوتا ہے۔
ABOUT THE TOPIC🍐🍐🍐🍐🍐🖼🖼🖼
On my feet I saw many Marwat plants with guavas on them. Some of them were raw, some were ripe, some were green, some were white, some were red. The guavas that were left behind were all cruel and The ones that were rejected turned white, and the guavas that were green were very hard, while the ones that had arrived and some of you turned yellow, and they were actually yellow guavas. If it happened then we took a lot of guavas from there and later we thought of leaving from there and then we thought let's come now so let's stop for a while and in the power given by Allah Almighty this beautiful Let's see
پاؤں پر میں نے بہت سے مروت کے پودے دیکھے جن پر امرود لگے ہوئے تھے کسی کا کوئی کچے تھے تو کوئی پکے کسی کا رنگ گرین تھا تو کسی کا سفید کوئی امرود اندر سے لال بھی تھے جو امرود بچے تھے وہ سب ظلم کے تھے اور جو مردود چکے تھے وہ سفید رنگ کے ہو گئے تھے اور امرود جو بچے تھے سبز رنگ کے وہ بھی بہت سخت تھے جبکہ فیدامروت جو کہ پہنچ چکے تھے اور کچھ تم میں سے پیلے بھی ہو گئے تھے اور یہ اصل میں پیلے رنگ کا امرود پکا ہوا ہوتا ہے تو ہم نے وہاں سے بہت سے امرودبھی لیے اور بعد میں ہم نے وہاں سے روانگی کا سوچا اور پھر ہم نے سوچا چلو اب آئے ہیں ہیں تو چلو تھوڑی دیر اور رک جاتے ہیں اور اللہ تعالی کی دی ہوئی قدرت میں یہ خوبصورت نظارہ دیکھتے ہیں
EVENING🌅🌅🌅🌅🌅🌅🌅
So in the evening, after seeing this beautiful sight and bringing the guavas with me, I left because there was still some time in Iftar, so I got busy and then when it was time for Iftar, I fasted. I was very busy. I came back from the shop and there I saw that there is a lot in Iftar. I was very happy to see this and thanked Allah Almighty for all these things ie blessings and after that when I After eating the whole meal, I went to the mosque to pray.
تو شام کو میں یہ خوبصورت نظارہ دیکھنے کے بعد اور امرودوں کو ساتھ میں لے آنے کے بعد میں وہاں سے چل پڑا کیونکہ سے افطاری میں ابھی کچھ وقت تھا تو میں کام کاج میں مصروف ہوگیا اس کے بعد جب افطاری کا ٹائم ہو تو مجھے روزہ بہت لگا ہوا تھا میں دکان سے واپس آیا اور وہاں پر میں نے دیکھا کہ افطاری میں بہت کچھ رکھا ہوا ہے میں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوا اور اللہ تعالی کی ان تمام چیزوں یعنی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور اس کے بعد میں نے جب مکمل کھانا کھا لیا تو اس کے بعد میں نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا
My friends, this is my diary game. I will help you. You will like this diary very much and I have worked very hard on it. I am fasting. Stay in the sun together and take a photo so that I can tell the country of my diary. Now I apologize to you.
تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری گیم مدد کرتا ہوں آپ کو یہ ڈائری بہت پسند آئے ہوں گے اور اور اس پر میری بہت محنت ہوئی ہے میں روزے کے ساتھ دھوپ میں وہاں رہا اور فوٹو بنا بنائیں تاکہ میں اپنی ڈائری کا ملک کس کو تو اب میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں اللہ حافظ
SPECIAL THANKS TO
@mohammadfaisal
PUBLISHED BY
@muzammal01
Wow dear @muzammal01 your diery is very beautiful and the gauva orchid is also looking so beautiful and you are busy all day with your friend in gauva orchid which is very impressive.your photography is very beautiful.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit