Better life The Diary Game With Steemit by @raizeshan 28-04-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور میں نے تمام دوست احباب روزے بھی رکھ رہے ہوں گے اور نماز تراویح ادا کر رہے ہوں گے یہ سال میں ایک ایک مہینہ ہوتا ہے جو رمضان مبارک کا ہے یہ مہینہ بہت ہی عظیم اور بابرکت و والا ہوتا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالی شیطان کو قید بھی کر لیتا ہے
IMG_20210427_233713.jpg

آج میں سوچ رہا ہوں سب سے پہلے میں نے کھولی کی کھولی کی کرنے کے بعد پھر میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد پھر میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد میں نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر اس کے بعد ایک دوست مجھے ملا اس نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں اور میرا ایک دوست ہم سیر کرنے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے پھر ہم نے وہاں پہ سیر بھی کی اور بہت زیادہ ہواؤں کا بھی مظاہرہ کیا صبح سوا آٹھ بجے ہوا چلی تھی اور رہے تھے اور ہوائیں بھی بہت ٹھنڈی ٹھنڈی ہو رہی تھی
IMG_20210427_233651.jpg

جیسا کہ دوستو یہاں دیکھ سکتے ہیں یہ ایک جگہ رول ہے جو کہ ہمارے کھانے میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اس طرح کے چکن رول جو کہ سموسے چھ کروڑ کے بنائے جاتے ہیں اور یہ زیادہ تر لوگ استعمال کرتے ہیں اور یہ چکر رول ہم نے افطاری میں استعمال کیا ایک میرے دوست نے مجھے افطاری کر دی اس میں اور مجھ سے بھی تھے اور جو جتنا شکر اور اس موسم میں جو زمانہ پڑتا ہے وہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہا ہے اس طرح کا سامان ہے کہ نمک مصالحہ اور باقی چیزیں ان چیزوں سے سموسہ تیار ہوتا ہے
IMG_20210427_233630.jpg

یہاں پر دوستو آپ سموسے کا مصالحہ تیار ہوگیا اور آپ یہ مصالحہ سموسوں میں ڈالیں گے اور پھر اس سموسے تیار ہو جائیں گے اور پھر ہم مزے سے یہ سموسے کھائیں گے اور لطف اندوز اٹھائیں گے یہ سموسوں کا مصالحہ بہت ٹیسٹی اور لذیذ ہوتا ہے جو کہ ہم کھانے میں استعمال کیا اور ساتھ میں اس کے رائتا پی تھا اب ہم افطاری کریں گے
IMG_20210427_233602.jpg
یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ اب سموسے بن گئے ہیں اور چکر رول بھی بن گئے ہیں جو کہ ہم افطاری میں استعمال کریں گے اور بہت زبردستی یہ چکر اور سموسے بنے ہیں جو کہ ان میں مختلف طرح کے مصالحہ پائے گئے جس سے سموسے اور چکن بہت ہی ٹیسٹی اور لذیذ بنا ہے پھر ہم نے سیکھا نہ آج آجائے کھائے اور اس کے بعد ہم مسجد میں چلے گئے وہاں پہ ہم نے مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر ہم کار واپس آئے پھر ہم نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر ہم کچھ دیر تک آرام بھی کیا ہے
IMG_20210427_233537.jpg
یہاں پر دو سال دے سکتے ہیں کہ یہاں پر چکر اور سموسے مان رہے ہیں جو کہ ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں اس طرح کے چکر اور سموسے بہت ہی کام ہوتے ہیں جو کہ کو سامنے دکھائی دے رہے ہیں یہ بہت ٹیسٹ ہیں اور لذیذ ہوتے ہیں جو کہ یہ سموسے اب تیار ہو رہے ہیں مجھے امید ہے کہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی اور یہ میرے دوستوں کو پسند بھی آئیں ہوگی اوکے دو سو آپ نماز فجر کا ٹائم ہو گیا اب میں نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں جاؤں گا وہ ابھی میں نماز ادا کروں گا اس میں گھر واپس چلا جاؤں گا ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regard

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!