Betterlife The Diary Game By @raizeshan 19-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago  (edited)

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور میرے تمام دوست ہے اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے

Snapchat-2030033356.jpg

آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کئے اس کے بعد میں کچھ دیر تک مسجد میں بیٹھا رہا پھر امام صاحب بھائی انہیں دعا مانگنے دعا مانگو آنے کے بعد پھر ہم گھر کی طرف واپس آئے تو ایک راستے میں خوبصورت پارک دی ہم نے وہاں پہ کچھ دیرتک کا ورزش کی ہے وہاں پر پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہیں سیر کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے اور ہم بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے سیر کرنا شروع کر دیں اور کچھ دیر بعد میں گھر واپس آیا گھر میں کھانا بنا پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے کچھ دیتا کہ میں نے ریسٹ کی اور کچھ ہی دیر بعد ایک میرے دوست نے مجھے کال کی اس نے بتایا کہ ہم نے ایک دوست کے مہندی پے جانا ہے پھر میں نے اس کو بتایا چلتے ہیں ہم اس نے مجھے بتایا کہ آج ہمیں دس بجے اس نے پہنا ہے میں نے سوچا چلو ٹھیک ہے ہم چلے جائیں گے
IMG_20210619_013824.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ مہندی پہنچ گئے ہیں اور یہاں پر کافی لوگ ہیں ہا پیمانے پر آئے ہوئے ہیں اور اس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مجھے طرح کے لوگ یہاں پر مہندی لگا رہے ہیں اور یہ آپ ہمیں بھی میں دل ہار لگا رہا ہوں جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتے ہیں اور اس انداز سے یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بھی میرا ایک ساتھ دوست بیٹھا ہے وہ بھی مہندی لگا رہا ہے اور کچھ دیر بعد ہم میں فارغ بھی ہو جائیں گے
IMG_20210619_013823.jpg
اسی طرح دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ عمر آپ کو مٹھائی کھلا رہے ہیں اور کچھ دیر تک ہم فری ہوں گے اور اس کے بعد ہے میں کر آئے گا وہ پھر ہماری مووی بنائے گا وہ بھی بنوانے کے بعد تم فری ہو جائیں گے
IMG_20210619_013750.jpg
مجھے امید ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو آپ کے دوستوں آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں آجاؤ میں جو کہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اب دوست ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے جیسا گیا ہے آج میں نے اس سے پہلے کہ وہ آج میں نے اپنے دوستوں کو بتا دیا ہے اپنی پوسٹ آج جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You have very good and you do very good photography and you also like photography very much .

Thanks you.

Good post.

Thanks

Your Choudhury game is great and you who are photographing with your friend is great and your friend's henna rituals are being performed

Thanks you

wow thats was a good day & amazing photography brother.

Thanks you

welcome

Thanks you