In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, peace be upon you, all the friends of my estimation, I get up early this morning and perform Wudhu, I go to the mosque and perform the Fajr prayer I recite the Holy Quran and after reciting the Holy Quran I come back to the house and then those with the house I do something and then after that I come back and take a bath and change my clothes Am and i make my breakfast and after breakfast i spend my kids so that they go to school then they go to school first i spend my eldest son then the youngest then the youngest They all go to school and I also come to my shop and get busy with the daily work of my life the way I work every day Some of my friends know that I have a small tea hotel And that's where I run my business
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھ کر وضو کرتا ہے وہ کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں اور نماز فجر ادا کرتا ہوں آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اور وہاں پر میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور پھر گھر کے ساتھ والے تو میں کچھ کرتا ہوں اور پھر اس کے بعد واپس آ جاتا ہوں اور نہا لیتا ہوں نہا کر کپڑے بدل لیتا ہوں اور میں اپنا ناشتہ کرتا ہوں اور ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بچوں کو خرچہ دیتا ہوں تاکہ وہ سکول چلے جائیں پھر وہ سکول چلے جاتے ہیں سب سے پہلے میں اپنے بڑے بیٹے کو پھر اس سے چھوٹے کو پھر اس سے چھوٹے کو خرچہ دیتا ہوں وہ سب سکول چلے جاتے ہیں اور میں بھی اپنی دکان پر آ جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مصروف ہو جاتا ہوں جس طرح میں روزانہ کام کرتا ہوں کچھ میرے دوستوں کو پتہ ہے کہ میرا ایک چائے کا چھوٹا سا ہوٹل ہے اور وہاں پر میں اپنا روزگار چلاتا ہوں
@mohammadfaisal adminsteemtigers
In this picture you can see the pictures of the brick kiln. In fact, I needed some money, so I went to the brick kiln and when I got there, I asked him the rate and he said, You will get bricks for Rs. 8,000 per thousand. I had a long discussion with the owners and I told them that please give me an entry at a lower rate because I am a very poor man. They told me that you will lose five hundred rupees per thousand bricks, so they gave me an aunt for five hundred rupees and I gave them 15,000 rupees which is two thousand bricks. After paying for the bricks, I went a little further and I saw that some of the laborers are making aunts, they are mud, they are not, and the edge of the mud, which is, is cast into a true and true. What is thrown from the top to the bottom becomes a brick, they make it with a lot of hard work, and they make a brick with a lot of responsibility, and they work very hard. Because it's a very hard job to make a belly and they were working very hard and it was so hot from above and they were losing their sweat which is what I was. I was very surprised to see them. This is really hard work and very hard working people. I asked a man how much do you get till evening and he told me that we get from Rs.1000 to Rs.1200 till evening. And the fatigue of our day is that when we get money and we buy things from it, all our fatigue goes away and we get refreshed and start working again and this is our daily work. So I came back after meeting them and gave the money to the kiln owners and after paying the money I came back. They said your bricks will reach you after two hours and the tent which Yes, it was very good and I wanted the joint. I wanted it very well. I wanted the first brick and the first brick was ready. And I told you that today I have done the photography and I I saw them and took pictures of them and after seeing the kiln I took pictures of them which I am sharing with you friends. I hope you all liked my photography and my post and you We will definitely light it too. OK, goodbye Hafiz, we will meet again
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو اینٹوں کے بھٹوں کی تصویریں نظر ارہی ہے دراصل مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت تھی اس وجہ سے میں اینٹوں کے بھٹے پر گیا اور جہاں پر پہنچ کر میں نے ان سے ریٹ پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ آپ کو آٹھ ہزار روپے میں فی ہزار اینٹ مل جائے گی میں نے بٹھا مالکان سے کافی دیر بحث کی اور میں نے ان سے کہا کہ پلیز آپ مجھے جو نہ کم ریٹ میں انٹری دے دے کیونکہ میں بہت غریب آدمی ہوں لہٰذا مجھ سے کچھ رعایت کریں انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کو پانچ سو روپے فی ہزار اینٹ میں کم ہو جائیں گے اس لیے انہوں نے پنجتر سو روپے میں مجھے آنٹی دے دی اور میں نے ان سے جو ہے 15 ہزار روپے جو دو ہزار اینٹ کے ان کو دے دیے اینٹوں کے پیسے دے کر میں تھوڑا سا آگے بڑھا اور میں نے دیکھا کہ کچھ مزدور جو ہے وہ آنٹی بنا رہے ہیں وہ مٹی کا گارا جو ہے نا وہ رہے ہیں اور مٹی کا کنارہ جو ہے وہ ایک سچے میں ڈالا جاتا ہے اور سچا جو ہے اوپر سے نیچے گھما کر پھینک دیا جاتا ہے تو وہ ایک اینٹ تیار ہوجاتی ہے وہ ایک بہت ہی محنت سے تیار کرتے ہیں اور بہت سی ذمہ داری سے ایک اینٹ تیار کرتے ہیں اور بہت ہی محنت اور مشقت سے کام کرتے ہیں کیونکہ یہ پیٹ بنانا بہت ہی محنت کا کام ہے اور بہت ہی سخت محنت کر رہے تھے اور اوپر سے اتنی شدید گرمی پڑ رہے تھے اور وہ ان کے پسینے جو ہے وہ چھوٹ رہے تھے میں نے ان کو دیکھ کر بہت حیران رہ گیا کہ واقعی یہ بہت ہی محنت کا کام ہے اور بہت ہی محنتی لوگ ہے ایک آدمی سے میں نے پوچھا کہ آپ کو شام تک کتنی اجرت مل جاتی ہے تو اس نے مجھے بتایا کہ ہمیں شام تک جو ہے ہزار روپے سے بارہ سو روپے مل جاتے ہیں اور ہماری دن بھر کے جو تھکاوٹ ہوتی ہے وہ جب ہمیں پیسے ملتے ہیں اور ہم اس سے سامان خرید کر لاتے ہیں تو ہماری ساری تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے اور ہم تروتازہ ہو جاتے اور دوبارہ پھر کام شروع کر دیتے ہیں اور ہمارا یہ کام روزانہ کی بنا پر ہے تو میں ان سے جو ہے ملاقات کرنے کے بعد میں واپس آگیا اور بھٹہ مالکان کو پیسے دے دیے اور پیسے دے کر میں واپس آ گئی انہوں نے کہا کہ آپ کی اینٹ آپ کو دو گھنٹے کے بعد پہنچ جائیں گے اور ٹینٹ جو ہے بہت ہی اچھی تھی اور مجھے جواینٹ چاہیے تھی وہ بہت ہی اچھی چاہیے تھی اول اینٹ چاہیے تھی اور اینٹ کے جو ہے بالکل اول تیار تھی اور میں نے آپ کو بتا دیا کہ آج جو میں نے فوٹو گرافی کی ہے اور میں نے ان کو دیکھ کر ان کی تصویریں لے لیں اور بھٹہ کو دیکھ کر ان کی تصویریں لے لیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری فوٹو گرافی اور میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائٹ بھی ضرور کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے
SPECIAL THANKS
@mohammadfaisal adminsteemtigers
@afzalqamar
@booming02
@booming04
WRITTER
@shabbir86
You have made a very good and interesting post and you have made it with great effort. I am happy that you have made a very good post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your photography looking nature light keep posting and hard work thanks for sharing your post with us ❣️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post broo...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit