السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی بھی غروب ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا اور کوئی طلوع بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا
بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے عروج وزوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار رہتے ہیں
اے میرے رب کریم اپنے محبوب کریمﷺ کے ہر کلمہ گو کو ہر ہر مصیبت، دکھ، آزمائش، تنگئ رزق، بیماری، پریشانی، مشکلات اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
23۔شعبان المعظم 1442 ہجری
7۔اپریل 2021 عیسوی
25۔چیت 2078 بِکرمی
بروز بدھ