وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_31177_1663699089.jpg._2.jpg

UrduPoint

coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,571,988اموات30,607صحت یاب1,535,895

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 22 ستمبر

Australia آسٹریلیا بمقابلہ India بھارت - جمعہ 23 ستمبر

Live Updates
وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے
لانگ مارچ کیا تو حکومت 25 مئی سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتی،عمران خان نے کئی بار کہہ چکے کہ ملک کو ہم سے زیادہ اداروں کی ضرورت ہے۔ وزیرداخلہ پنجاب کرنل ر ہاشم ڈوگر
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 20 ستمبر 2022 22:39

وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر 2022ء) وزیرداخلہ پنجاب کرنل ر ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے، لانگ مارچ کیا تو حکومت 25 مئی سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتی،عمران خان نے کئی بار کہہ چکے کہ ملک کو ہم سے زیادہ اداروں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی سیاسی قیادت نے نام لے لے کر اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی، عمران خان ایک حد میں رہ کربات کرتے ہیں، وہ ہمیں بھی کہتے کہ اداروں سے متعلق محتاط رہ کر گفتگو کرنی چاہیے، ادارے جتنے مضبوط ہوں گے اتنا ہی ملک مضبوط ہوگا، عمران خان نے کئی بار کہا کہ ملک کو عمران خان یا پی ٹی آئی سے زیادہ اداروں کی ضرورت ہے، آپ نے دیکھا جس طرح ہمارے اوپر عالمی معاملات چلتے رہتے ہیں ۔
(جاری ہے)

یہ اداروں کے سارے معاملے کو سیاسی بنا رہے ہیں، ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہیے جس سے انتشار پھیلنے کا خدشہ ہو سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچا، تمام جماعتوں کو مل کر اداروں کو مضبوط کرنا چاہیے، اداروں سے متعلق ہر کسی کو محتاط انداز میں گفتگو کرنی چاہیے۔ آج سے چھ ماہ پہلے مہنگائی نصف تھی، جی ڈی پی بہتر تھی، موجودہ مسائل چیزوں کو تبدیل کرنے سے ہے۔
وزیرداخلہ پنجاب کرنل ر ہاشم ڈوگر نے کہا کہ مجھے رانا ثناء اللہ کی بات سننے کو دل نہیں کرتا، یہ دھمکی دے رہا ہے کہ جس طرح 25 مئی کو ڈنڈے مارے تھے، وفاقی حکومت 25 مئی سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتی، ان میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائیں۔ عمران خان نے کسی ایم پی اے کو پرویزالٰہی سے نہ ملنے کا حکم نہیں دیا، عمران خان واضح کرچکے کہ پرویز الٰہی کے ساتھ چلیں گے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
حکومت نے پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور ..
حکومت نے پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا

ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع
ماہ ربیع الاول کی آمد کی تیاریاں شروع

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع ..
وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

پائلٹ کی طبیعت خراب، شبلی فراز نے ..
پائلٹ کی طبیعت خراب، شبلی فراز نے معاون پائلٹ کا کردار ادا کر کے عمران خان کو بنی گالہ پہنچایا

اپنا تعارف کروائیں اور بنا ٹیکس دیے ..
اپنا تعارف کروائیں اور بنا ٹیکس دیے موٹروے پر سفر کریں

پنجاب میں 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلوں ..
پنجاب میں 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمتیں کم کر دی گئیں

اندرون ملک فضائی کرایوں میں ہوشربا ..
اندرون ملک فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ

وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان ..
وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور کی ..
وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور کی خدمات واپس لے لیں

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کی حکمت ..
پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کی حکمت عملی میں تبدیلی کئے جانے کا فیصلہ

طے ہو گیا کہ الیکشن نومبر میں نہیں ..
طے ہو گیا کہ الیکشن نومبر میں نہیں ہو رہے

میرمرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو والد ..
میرمرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو والد کی برسی پر جذباتی ہو گئیں

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خانمہنگائینقصانپاکستان تحریک انصافچوہدری پرویز الٰہیپنجابوزیرداخلہلانگ مارچدھمکیرانا ثناء اللہ
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
حکومت نے پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا
حکومت نے پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی
وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

اندرون ملک فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ
اندرون ملک فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ

پنجاب میں 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمتیں کم کر دی گئیں
پنجاب میں 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلوں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png