سعودی عرب نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فضائی پل قائم کردیا

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_9a355_1663132452.jpg._3.jpg

سعودی عرب نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فضائی پل قائم کردیا
امدادی سامان لے کر پاکستان آنے والی پہلی پرواز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئی
Sajid Ali ساجد علی بدھ 14 ستمبر 2022 10:13

سعودی عرب نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فضائی پل قائم کردیا

کراچی/ ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 14 ستمبر2022ء ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کردیا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹرعبداللہ الربیعہ نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے قائم کیے گئے فـضائی پل کا افتتاح کیا، جس کے بعد پاکستان کے لیے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز سعودیہ سے روانہ ہوئی جو رات گئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور پاکستانی حکام نے امداد وصول کی، کراچی میں سعودی قونصل جنرل بندر بن فہد الدائل اور صوبہ سندھ کے وزیر محنت و انسانی وسائل سعید غنی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس ہوائی جہاز میں 90 ٹن سے زیادہ خوراک، پناہ گاہوں کے لیے خیمے اور ادویات بھیجی گئیں جن سے9 ہزار500 سے زیادہ متاثرین مستفید ہوں گے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا کہ سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی عوام کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے دکھوں کو کم کرنے کے لیے آئی ہے کیوں سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہروں اور خطے متاثر ہوئے۔

قبل ازیں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ سلمان مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے کہا کہ 2 طیارے امدادی سامان لے کر پاکستان کے لیے روانہ ہوئے، جن پر 180 ٹن غذائی اشیا، دوائیں اور شیلٹر کا سامان موجود ہے، اس امدادی سامان سے 19 ہزار سے زیادہ سیلاب متاثرین کو فائدہ پہنچے گا جب کہ چند روز میں کم از کم 10 امدادی طیارے پاکستان بھیجے جائیں گے۔
Liveسیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری ..
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ ..
خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ نہیں چلنا چاہتے

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین ..
چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا سیاست میں انٹری کا فیصلہ

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی ..
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم ..
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم بھجوانے کی رفتار کم کر دی

حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر ..
حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر پمپ من مانے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا

جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے ..
جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے

اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا ..
اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا تم میرے پاپا کو چھوڑ دو گے؟

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل ..
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی
پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ ..
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے ..
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچیسندھپاکستانسیلابسعودی عربمحمد علی جناحریاضڈاکٹرسعودی
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
سعودی عرب نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فضائی پل قائم کردیا
سعودی عرب نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فضائی پل قائم کردیا

یوکرین میں جنگ ختم کریں، پوپ فرانسس کی اپیل
یوکرین میں جنگ ختم کریں، پوپ فرانسس کی اپیل

مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری
عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن

پانچ سے 12 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم 19ستمبر سے شروع ہو گی، ..
پانچ سے 12 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم 19ستمبر سے شروع ہو گی، سی ای او ہیلتھ

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 56 نئے کیسز سامنے آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 56 نئے کیسز سامنے آگئے

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے
.

Best reguard
@steem always

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png