ئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی ایف بی آر نے اپریل 2022 میں مارچ 2022

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_98344_1643226467.jpg._1.jpg

نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی
ایف بی آر نے اپریل 2022 میں مارچ 2022 کے مقابلے میں تقریباً 100 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا
muhammad ali محمد علی اتوار 1 مئی 2022 00:30

نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2022ء) نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی، ایف بی آر نے اپریل 2022 میں مارچ 2022 کے مقابلے میں تقریباً 100 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اپریل 2022 میں اکٹھے کیے گئے ٹیکس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2022 میں اپریل 2021 کے مقابلے میں تو زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا گیا، تاہم رواں مالی سال کے پچھلے ماہ کے مقابلے میں اپریل میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی ہوئی۔
ایف بی آر نے اپریل 2022 میں 480 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا، جبکہ مارچ 2022 میں 575 ارب روپے سے زائد ٹیکس اکٹھا کیا گیا تھا، یوں رواں ماہ کے دوران ٹیکس محصولات میں تقریباً 100 ارب روپے کی کمی آئی۔
(جاری ہے)

ایف بی آر رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک 4858 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جا چکا، جو کہ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے محصولات کے مقابلے میں 28 فیصد زائد ٹیکس ہے۔

ایف بی آر کا دعویٰ ہے کہ اس نے اپنے ٹارگٹ سے 239 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا تھا۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ رہا۔ مارچ کے ماہ میں 575 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 21-2020 کی اسی مدت میں 3.394 کھرب کے محصولات کی وصولی کے مقابلے میں مالی سال 22 میں جولائی تا مارچ 29.1 فیصد اضافہ ہوا۔ مارچ میں محصولات کی وصولی ہدف 29 ارب روپے سے کم ہو کر 575 ارب روپے رہ گئی تھی، اس ماہ کیلئے 604 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا، محصولات کی وصولی گزشتہ سال کے 477 ارب روپے سے 20.5 فیصد بڑھ کر 575 ارب روپے ہو گئی تھی۔

FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ایف بی آر
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
شوال کے چاند کی پیدائش ہو گئی
شوال کے چاند کی پیدائش ہو گئی

اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اضافے کی تجویز دیے جانے کا ..
اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اضافے کی تجویز دیے جانے کا انکشاف

نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ٹیکس محصولات میں واضح کمی

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ..
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ایل پی جی مزید سستی ہو گئی، فی کلو قیمت 15 روپے کم کر دی گئی
ایل پی جی مزید سستی ہو گئی، فی کلو قیمت 15 روپے کم کر دی گئی

انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی
انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی

پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی ، آصف علی ..
پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی ، آصف علی زر داری

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی،وزیراعظم ..
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی،وزیراعظم شہباز شریف

آرمی چیف کا یل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ ،آپریشنل ..
آرمی چیف کا یل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ ،آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز حلف کا حکم نامہ رکوانے کی اپیل پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز حلف کا حکم نامہ رکوانے کی اپیل پر سماعت

سیشن کورٹ لاہور نے حمزہ شہباز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج ..
سیشن کورٹ لاہور نے حمزہ شہباز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال لاہور پہنچ گئے
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال لاہور پہنچ گئے

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png