نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے لاہورآئیں گے
Umar Nawaz عمر نواز ہفتہ 23 اپریل 2022 12:09
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 23 اپریل 2022ء ) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے لاہورآئیں گے، آج شام چار بجے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری ہوگی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ اس معاملے پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس کے بعد آج شام چار بجے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس نے چیئرمین سینٹ کو وزیراعلی کا حلف لینے کا مشورہ دیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے لاہورآئیں گے جس کے لیے گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر مملکت کو نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت کی تھی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عدالت میں پیش ہوئے ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ گورنر پنجاب کے ساتھ میٹنگ کی ، دو، تین وجوہات عدالت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، گورنر کے ساتھ اسپیکر اسمبلی حلف لینے کا پابند ہوتا ہے، حمزہ شہباز کی درخواست میں اسپیکر کو فریق نہیں بنایا گیا، گورنر کوئی ربڑ اسٹیمپ نہیں۔
چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف نہ لینے کا کوئی جواز ہے ؟ صدر نے کہا میں وزیر اعظم سے حلف نہیں لے سکتا، بیمار ہوں۔ جس پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ گورنر پنجاب سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب قانون اور آئین کے مطابق نہیں ہوا
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ..
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی
گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز‘ ہسپتال ..
گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز‘ ہسپتال منتقل
وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں ..
وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ
امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی ..
امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم
آپ کا دعوٰی چینی 55 روپے فی کلو، گھی ..
آپ کا دعوٰی چینی 55 روپے فی کلو، گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے اور ڈالر 100 روپے تھا
حکومت کا آئی ایم ایف کی خواہش پر پیٹرولیم ..
حکومت کا آئی ایم ایف کی خواہش پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا عندیہ
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت ..
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز‘ اخوت فاؤنڈیشن ..
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز‘ اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب امن کے نوبل پرائز کیلئے نامزد
عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر ..
عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ؛ فواد چوہدری
لاہور والے مزید بارش کیلئے تیار ہو ..
لاہور والے مزید بارش کیلئے تیار ہو جائیں
پی ٹی آئی کے مینار پاکسان جلسے میں ..
پی ٹی آئی کے مینار پاکسان جلسے میں لوگوں کی تعداد کتنی تھی ؟۔۔
مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم ..
مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلیسماعتلاہورچیف جسٹسسینیٹوزیراعظموزیر اعلیٰلاہور ہائیکورٹصدر مملکتحمزہ شہبازگورنروزیراعلیٰ پنجابپنجابعدالت
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ کوئٹہ ، وزیر اعلی سیکرٹریٹ آمد پر ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ کوئٹہ ، وزیر اعلی سیکرٹریٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کوئٹہ جاتے ہوئے جہازمیں بلوچستان کی ..
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کوئٹہ جاتے ہوئے جہازمیں بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے بریفنگ لی
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستانی فوجیوں پر ..
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ ، 3 جوان شہید ، جوابی فائرنگ سے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج ہوگی
یورپی یونین بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے قانون پر متفق
یورپی یونین بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے قانون پر متفق
بہترین معیاری علاج ریاست کی ذمہ داری ہے ،ہیلتھ سیکٹر میں عوام کے مفاد ..
بہترین معیاری علاج ریاست کی ذمہ داری ہے ،ہیلتھ سیکٹر میں عوام کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں گے ،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
ملک بھر میں تمام قومی وصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام 11اپریل ..
ملک بھر میں تمام قومی وصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام 11اپریل سے شروع کیا ہوا ہے ،حلقہ بندیوں کا کام بلاتعطل 3 اگست تک جاری رہے گا، الیکشن کمیشن
عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ؛ فواد ..
عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ؛ فواد چوہدری
آئین کی بالا دستی سے ہی پاکستان میں جمہوری اداروں کو مزید مضبوط کیا ..
آئین کی بالا دستی سے ہی پاکستان میں جمہوری اداروں کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے،
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ
ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ‘ وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ‘ وزیراعظم کا اظہار تشویش
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.