Live Updates
سعودی پولیس کی مسجد نبوی کی بےحرمتی پر5 پاکستانیوں کو گرفتارکرنے کی تصدیق
گرفتار افراد پر مقدس مقام کی بےحرمتی اور عبادات میں خلل ڈالنے کا الزام ہے، پاکستانی خاتون اور ساتھیوں کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی گئی، ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ترجمان مدینہ منورہ پولیس
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 اپریل 2022 22:11
سعودی پولیس کی مسجد نبوی کی بےحرمتی پر5 پاکستانیوں کو گرفتارکرنے کی ..
مدینہ منورہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل 2022ء) سعودی پولیس نے مسجد نبوی کی بےحرمتی پر5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار افراد پر مقدس مقام کی بےحرمتی اور عبادات میں خلل ڈالنے کا الزام ہے،پاکستانی خاتون اور ساتھیوں کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان مدینہ منورہ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی واقعے پر 5 پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد نے پاکستانی خاتون اور ساتھیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔
گرفتار افراد کے خلاف مقدس مقام کی بےحرمتی کا الزام ہے۔ ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ گرفتار افراد پر زائرین اور نمازیوں کی سلامتی اور عبادات میں خلل ڈالنے کا الزام ہے۔ اس سے قبل سعودی سفارتخانے نے مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی پر کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی تھی ڈائریکٹرانفارمیشن سعودی سفارتخانہ فواد العثمین نے کہا تھا کہ مسجد نبویؐ کے تقدس کی بےحرمتی پر کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جس میں کچھ پاکستانیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، یہ گرفتاریاں قوانین توڑنے پر ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے گزشتہ روز مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم شہبازشریف اور حکومتی وفد کو دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان نے خوب نعرے بازی کی ، کارکنان کی بڑی تعداد نے حکومتی وفد کا پیچھا کیا، غدارغدار، چور چور کے نعرے لگائے، وزیراعظم اوروفد کے ارکان کوسکیورٹی گارڈ زنے گھیرے میں لیے رکھا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی اس وقت کی جب دورہ سعودی عرب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول پر حاضری دینے مسجد نبویﷺ گئے۔
دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے مسجد نبویﷺ میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت والوں کو پاکستانیوں نے بھاگنے پر مجبور کیا، ان کو اپنی اصلیت پتا چل گئی ہوگی، لوگ ان کو پسند نہیں کرتے مسجد نبوی کے بعد کل یہ خانہ کعبہ جائیں گے وہاں بھی نعرے لگیں گے۔ یاد رہے وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پرمدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
گورنر مدینہ منورہ نےاعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ وزیراعظم کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو، مفتاح اسماعیل، شاہ زین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، چودھری سالک حسین، خالد مقبول صدیقی بھی ہمراہ ہیں۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلاغیرملکی دورہ ہے۔
Liveوزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی خان ترین ..
جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی خان ترین کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے
حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ، ..
حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
رواں سال مہنگا ترین حج ہونے کا امکان
رواں سال مہنگا ترین حج ہونے کا امکان
سعودی پولیس کی مسجد نبوی کی بےحرمتی ..
سعودی پولیس کی مسجد نبوی کی بےحرمتی پر5 پاکستانیوں کو گرفتارکرنے کی تصدیق
موٹرسائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ..
موٹرسائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط ..
عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط کریں ہم نے معاشرے کو بھی بچانا ہے، فواد چوہدری
شوہر نے حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کلینر ..
شوہر نے حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کلینر پینے پر مجبور کردیا،خاتون ہلاک
عید کے بعد پھر میری کردارکشی کرنے ..
عید کے بعد پھر میری کردارکشی کرنے کی کوشش کی جائے گی،عمران خان
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے اجتماعی ..
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا معاملہ
شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی ..
شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والوں کو معاف کردیا
محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد ..
محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے
سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے ..
سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے لیے تیاریاں مکمل
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریفبلاول بھٹو زرداریپاکستان تحریک انصافوزیراعظمپولیسگورنرسعودی عربمکہ المکرمہخواجہ آصفخالد مقبولچورسعودیمریم اورنگزیب
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
پاکستان سے سال 2022 میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ،شمالی وزیرستان کی دو ..
پاکستان سے سال 2022 میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ،شمالی وزیرستان کی دو سالہ بچی وائرس سے متاثر
رواں سال مہنگا ترین حج ہونے کا امکان
رواں سال مہنگا ترین حج ہونے کا امکان
صدرمملکت نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی معافی کی ..
صدرمملکت نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی معافی کی منظوری دے دی
پی آئی اے بیڑے میں اضافہ، ائیربس 320 اسلام آباد پہنچ گئی
پی آئی اے بیڑے میں اضافہ، ائیربس 320 اسلام آباد پہنچ گئی
بدلتے اندرونی و بیرونی حالات معیشت کی بحالی کیلئے خطرہ ہیں، وزارت خزانہ
بدلتے اندرونی و بیرونی حالات معیشت کی بحالی کیلئے خطرہ ہیں، وزارت خزانہ
وائلنز کا ’لیونارڈو ڈاونچی،‘ نیلامی دس ملین یورو میں متوقع
وائلنز کا ’لیونارڈو ڈاونچی،‘ نیلامی دس ملین یورو میں متوقع
وزیر اعظم شہبا ز شریف دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز مدینہ منورہ سے جدہ ..
وزیر اعظم شہبا ز شریف دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والوں کو معاف کردیا
شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والوں کو معاف کردیا
پارٹی کارکن ملک میں قبل از وقت انتخابات کے مطالبے اورتحریک کے لیے تیار ..
پارٹی کارکن ملک میں قبل از وقت انتخابات کے مطالبے اورتحریک کے لیے تیار رہیں، عمران خان
شیخ رشید کے بھتیجے کا مسجد نبوی کے واقعہ پر خوشی کا اظہار
شیخ رشید کے بھتیجے کا مسجد نبوی کے واقعہ پر خوشی کا اظہار
جو کچھ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم پر ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں ..
جو کچھ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم پر ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں کے جذبات تھے، شیخ رشید احمد
شریف مافیا عید کے بعد میری کردار کٴْشی کرے گا، عمران خان
شریف مافیا عید کے بعد میری کردار کٴْشی کرے گا، عمران خان
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit