گورنر پنجاب کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ جب تک عمر سرفراز چیمہ عہدے پر

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_e8803_1650530309.jpg._1.jpg

UrduPoint
Live Updates
گورنر پنجاب کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ
جب تک عمر سرفراز چیمہ عہدے پر ہیں وہ یقینی طور پر پنجاب کی نئی کابینہ کو حلف نہیں دلائیں گے‘ اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ دوبارہ عدالت کی مداخلت کی بجائے عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا انتظار کیا جائے ۔ ذرائع
Sajid Ali ساجد علی پیر 2 مئی 2022 10:43

گورنر پنجاب کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 02 مئی 2022ء ) پاکستان مسلم لیگ ن نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ کرلیا ۔ انگریزی روزنامہ ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے کے بعد نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل موجودہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس ضمن میں سینئر ن لیگی رہنماء کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت جاری ہے تاہم گورنر پنجاب کی برطرفی تک یہ عمل ایک دو ہفتے کے لیے مؤخر ہونے کا امکان ہے کیوں کہ جب تک عمر سرفراز چیمہ عہدے پر ہیں وہ یقینی طور پر پنجاب کی نئی کابینہ کو حلف نہیں دلائیں گے جس کی وجہ سے ہمیں مجبوراً عدالت سے رجوع کرنا ہوگا اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ دوبارہ عدالت کی مداخلت کی بجائے اس مہینے کے وسط تک ان کی برطرفی کا انتظار کیا جائے۔
(جاری ہے)

ادھر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر پاکستان کو بھیج دی گئی ، گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر صدر مملکت ڈاکتر عارف علوی کو ارسال کردی ہے ، نئی ایڈوائس کو 10 دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی برطرف ہوجائیں گے ۔ بتاتے چلیں کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے بھی ایک سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی جو کو 14 دن مکمل ہوچکے ہیں تاہم صدر مملکت نے اس سمری پر کوئی آرڈر جاری نہیں کیا جس کے بعد وزیراعظم نے ایک بار پھر گورنر پنجاب عمر چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو بھجوا دی ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اگر اس سمری پر بھی عمل نہ بھی ہوا تو قانون کے تحت 10 روز کے بعد گورنر پنجاب خود ہی برطرف ہوجائیں گے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف ساتھ ہی نئے گورنر کی تقرری کی ایڈوائس بھی صدر کو بھیج دیں گے۔
Liveوزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانشہباز شریفوزیراعظمصدر مملکتحمزہ شہبازگورنروزیراعلیٰ پنجابپنجابمسلم لیگ (ن)عدالتعمر چیمہعارف علوی
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
گورنر پنجاب کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ
گورنر پنجاب کی تبدیلی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ

یوم مئی کے موقع پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے، تشدد اور گرفتاریاں
یوم مئی کے موقع پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے، تشدد اور گرفتاریاں

آج دنیا کے مختلف حصوں میں عیدالفطر کا تہوار، پاکستان اور بھارت میں ..
آج دنیا کے مختلف حصوں میں عیدالفطر کا تہوار، پاکستان اور بھارت میں منگل کو

شیخ رشید احمد کے بھتیجے راشد شفیق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
شیخ رشید احمد کے بھتیجے راشد شفیق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

موسم گرما کے اختتام تک روسی تیل سے نجات کی توقع ہے، جرمنی
موسم گرما کے اختتام تک روسی تیل سے نجات کی توقع ہے، جرمنی

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا ..
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ملک میں دو عیدیں، وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان سامنے آگیا
ملک میں دو عیدیں، وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان سامنے آگیا

ہزارہ ڈویژن میں کل عید نہیں منائی جائے گی، چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک ..
ہزارہ ڈویژن میں کل عید نہیں منائی جائے گی، چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک کا اعلان

سعودی عرب سے ”نیک تمناﺅں“اظہار کے علاوہ کچھ نہیں ملا‘اتحادی حکومت ..
سعودی عرب سے ”نیک تمناﺅں“اظہار کے علاوہ کچھ نہیں ملا‘اتحادی حکومت دورے سے جواہداف حاصل کرنا چاہ رہی تھی اس میں ناکام رہی ہے اسلام آباد کی درخواستوں پر صرف غور کرنے کا کہا گیا ہے .بلوم برگ اور”سعودی ..

‘مسجدنبوی ﷺ واقعے پر حکومت مدعی نہیں بننا چاہتی’
‘مسجدنبوی ﷺ واقعے پر حکومت مدعی نہیں بننا چاہتی’

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان

اسلام آباد میں افطار سے قبل پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکن لڑپڑے
اسلام آباد میں افطار سے قبل پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکن لڑپڑے

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png