وزیراعظم شہبازشریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک
رابطہ
کورونا ویکسی نیشن اور پولیو مہم سمیت تمام شعبوں میں شراکت داری مستحکم کرنے کاعزم، بل گیٹس کا معاونت جاری رکھنے کا اعادہ، پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، پولیو کے خاتمے کی جانب پیش رفت برقرار ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 26 اپریل 2022 22:12
وزیراعظم شہبازشریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل 2022ء) وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ،جس میں کورونا ویکسی نیشن اور پولیو مہم سمیت تمام شعبوں میں شراکت داری مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ، شہبازشریف نے کہا کہ پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، پولیو کے خاتمے کی جانب پیش رفت برقرار ہے،بل گیٹس نے پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
جیو نیو زکے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، پاکستان میں بل اینڈ میلنڈا فاوٴنڈیشن کے تعاون سے جاری منصوبوں پر بات چیت کی گئی، وزیر اعظم شہبازشریف اور بل گیٹس نے پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن مہم پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان بی ایم جی ایف کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستا ن نے پولیو کے خاتمے کی جانب پیش رفت کو برقرار رکھا ہے، 2021 میں پولیو کا صرف ایک کیس ریکارڈ کیا گیا تھا، حکومت ملک سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم شہبازشریف نے تمام شعبوں میں فاوٴنڈیشن سے شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔بل گیٹس نے مثبت پیشرفت کا اعتراف کیا اور پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے افغانستان میں پولیو ویکسی نیشن مہم کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ افغانستان کو مناسب بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے۔اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کراچی دھماکے میں تین چینی بانشدوں کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیلئے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات پر حملہ ناقابل برداشت ہے،کراچی واقعہ کی جلد تحقیقات مکمل کریں گے،چینی باشندوں کی جان لینے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں گے۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مریم نواز اور فیملی نے توشہ خانے سے ..
مریم نواز اور فیملی نے توشہ خانے سے گاڑیوں سے لیکر بیگز تک خریدے اور ایسے معصوم بنی ہوئیں ہیں جیسے کسی کو پتہ ہی نہیں
سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری ..
سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں
امریکہ سے دشمنی کسی صورت وارے میں ..
امریکہ سے دشمنی کسی صورت وارے میں نہیں
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو عیدالفطر ..
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو عیدالفطر کا بڑا تحفہ ،
معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ..
معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ویزا‘ فروخت کرنے کا اعلان
دعا زہرہ سے رابطہ کیسے ہوا؟ شوہر ظہیر ..
دعا زہرہ سے رابطہ کیسے ہوا؟ شوہر ظہیر احمد نے بتادیا
درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ ..
درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کا امکان
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان ..
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے
حکومت فوری ریلیف کے لئے اقدامات کرے ..
حکومت فوری ریلیف کے لئے اقدامات کرے ‘ صحافیوں کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے عملی اقدامات کیئے جائیں. وفاقی وزیراطلاعات سے پی ایف یو جے کے وفد ..
نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی ..
نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز
وزیراعظم چینی باشندوں کی ہلاکتوں ..
وزیراعظم چینی باشندوں کی ہلاکتوں پر اظہارِافسوس کیلئے چینی سفارتخانے پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک ..
وزیراعظم شہبازشریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچیپاکستانحملہافغانستاناسلام آبادوزیراعظمپولیوچینریکارڈبل گیٹسکرونا وائرس
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
مریم نواز اور فیملی نے توشہ خانے سے گاڑیوں سے لیکر بیگز تک خریدے اور ..
مریم نواز اور فیملی نے توشہ خانے سے گاڑیوں سے لیکر بیگز تک خریدے اور ایسے معصوم بنی ہوئیں ہیں جیسے کسی کو پتہ ہی نہیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے، آٹا 10 کلو 400 میں ملنے لگا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے، آٹا 10 کلو 400 میں ملنے لگا
نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز
نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز
سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں
سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں
ہم نے ریسکیو ہیلپ لائن 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
ہم نے ریسکیو ہیلپ لائن 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا 22 اپریل کو پنجگور میں شہید ہونے والے میجر شاہد ..
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا 22 اپریل کو پنجگور میں شہید ہونے والے میجر شاہد بشیر کی والدہ سے تعزیت کا اظہار
ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ ..
ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،(کل )صبح 10بجے سنایاجائے گا
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر چوتھابنچ تشکیل ،(کل )سماعت ..
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر چوتھابنچ تشکیل ،(کل )سماعت ہو گی
وزیراعظم کاچینی سفارتخانے کا دورہ، ناظم الامور پھینگ چنگ زو سے ملاقات ..
وزیراعظم کاچینی سفارتخانے کا دورہ، ناظم الامور پھینگ چنگ زو سے ملاقات میں کراچی واقعہ پر افسوس اور تعزیت کا اظہار
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ..
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا جامعہ کراچی وین دھماکے میں تین ..
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا جامعہ کراچی وین دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت پانچ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit