جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_57f8e_1637408795.jpg._2.jpg

جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے
ہم نے پنڈی کو بتایا یہ حکومت تعیناتی کرےگی تو تنازع 3 سال رہےگا، عمران خان نے آگے جانے کا طریقہ بتایا ہے، فوری انتخابات ہی تمام مسئلے کا حل ہیں، نئے آرمی چیف کی تعیناتی نئی حکومت کرے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 13 ستمبر 2022 20:55

جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر 2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے، ہم نے پنڈی کو بتایا یہ حکومت تعیناتی کرےگی تو تنازع 3 سال رہےگا، عمران خان نے آگے جانے کا طریقہ بتایا ہے، فوری انتخابات ہی تمام مسئلے کا حل ہیں، نئے آرمی چیف کی تعیناتی نئی حکومت کرے۔
انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع یا پھر ایکسٹینشن والی بات ہے تو اس میں اب نئے نوٹیفکیشن کی بھی ضرورت نہیں ہے، عمران خان نے دو باتیں کی ہیں کہ ہم سمجھتے ہیں نئے آرمی چیف کی تعیناتی نئی حکومت کرے، دوسرا الیکشن کیلئے بات کرنے کو بھی تیار ہیں، ہم پنڈی کے تحفظات اور اسلام آباد دونوں کے ایشوز کو ختم کرنے کی بات کررہے ہیں، ہم پنڈی کو کہا ہے کہ اگر یہ حکومت آرمی چیف تعینات کرے گی تو تنازع تین سال چلے گا، اگر آپ حل کرنا چاہتے ہیں تو پھر الیکشن تک ریٹائرمنٹ مئوخر کرلیتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ 29 نومبر کے بعد کوئی ریٹائرمنٹ ہوں گی، ہم نے تنازع کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)

جنرل باجوہ سے ہمارے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ فوری انتخابات ہی تمام مسئلے کا حل ہیں، عوامی مینڈیٹ سے آنے والی حکومت کو آپ نے تبدیل کیا، عمران خان نے آگے جانے کا طریقہ بتایا تھا،یہ ملک چل نہیں رہا،سسٹم بیٹھا ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی رہائشگارہ بنی گالا میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات نہیں کی، ایکسٹینشن کی بات فوری انتخابات تک مشروط ہے، نئی حکومت کے انتخاب تک آرمی چیف کی تعیناتی موخر کی جائے، جو ادارہ ملکی مفاد کے ساتھ ہے میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں، میں نے پاکستان کے لیے بات کی ہے، ان کو سمجھ نہیں آ رہی میرے اِن سوئنگ یارکر کو کیسے کھیلیں۔
انہوں نے کہا کہ چند لوگوں نے مفادات کی خاطر ملکی سلامتی داؤ پر لگا دی ہے، ہوسکتا ہے کہ میں ان لوگوں کے نام بھی بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مزید کہا کہ مجھے اس اسٹیج پر دکھیل رہے ہیں کہ میں کال دوں، ستمبر میں عوام کو باہر نکلنے کی کال دوں گا، ستمبر سے آگے کال نہیں جائے گی۔ نوازشریف واپس آئے اس کے استقبال کے لیے تیار ہوں، نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا کہ یاد رکھے گا، عمران خان نے مزید کہا کہ جن کے پاس مینڈیٹ نہیں، ان کو آرمی چیف لگانے کا اختیار نہیں دیا جا سکتا، اس وقت ملک میں صاف شفاف انتخابات ہی ملک کے مسائل کا حل ہے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری ..
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ ..
خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ نہیں چلنا چاہتے

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی ..
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین ..
چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا سیاست میں انٹری کا فیصلہ

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم ..
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم بھجوانے کی رفتار کم کر دی

حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر ..
حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر پمپ من مانے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا

اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا ..
اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا تم میرے پاپا کو چھوڑ دو گے؟

جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے ..
جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے

پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی
پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ ..
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل ..
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے ..
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشنپاکستانمیاں نواز شریفعمران خانآرمی چیفاسلام آبادپاکستان تحریک انصافمیراملازمتجنرل قمر جاوید باجوہعام انتخابات 2018
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
یوکرین میں جنگ ختم کریں، پوپ فرانسس کی اپیل
یوکرین میں جنگ ختم کریں، پوپ فرانسس کی اپیل

مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری
عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن

پانچ سے 12 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم 19ستمبر سے شروع ہو گی، ..
پانچ سے 12 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم 19ستمبر سے شروع ہو گی، سی ای او ہیلتھ

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 56 نئے کیسز سامنے آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 56 نئے کیسز سامنے آگئے

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں، سعد رفیق
سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں، سعد رفیق

UrduPoint.com

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png