Live Updates
شہباز گل ضمانت ملتے ہی ٹویٹر پر فعال ہو گئے
ہمارے لیے االلہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پہلا ٹویٹ
Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 ستمبر 2022 11:49
شہباز گل ضمانت ملتے ہی ٹویٹر پر فعال ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 15 ستمبر2022ء) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ضمانت منظور کی۔شہباز گل ضمانت ملتے ہی ٹویٹر پر فعال ہو گئے۔شہباز گل کی جانب سے پہلا ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ” لکھا جس کا مفہوم ہے کہ ہمارے لیے االلہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
خیال رہے کہ چیف جسٹس نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد احکامات جاری کئے۔ عدالت نے شہباز گل کو 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل میں کہا ہے کہ شہباز گل کی درخواست ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نے مسترد کی تھی۔
مقدمہ میں 14 دفعات لگائی گئیں ہیں۔تفتیش مکمل ہو چکی ہے، برآمدگی اور کوئی نہیں کرنی۔ انہوں نے دلائل دیے ہیں کہ ایک تقریر پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ شہباز گل کیس خارج کرنے کی درخواست بھی زیر التوا ہے۔ شہباز گل پی ٹی آئی حکومت میں معاون خصوصی تھے۔شہباز گل کو حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان کا چیف آف ا سٹاف بنا دیا گیا۔
شہباز گل حکومت پر بہت تنقید کرتے ہیں۔ دلائل پرچیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کے وکیل کو سیاسی بات کرنے سے روک دیا، کہاآپ قانونی نکات پر دلائل دیں۔شہباز گل کے وکیل سلمان صفدر نے ایف آئی آر کا متن پڑھ کر سنا یا۔ وکیل کا کہناہے کہ پورا کیس ایک تقریر کے اردگرد گھومتا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا یہ ساری باتیں شہباز گِل نے کہی تھیں؟ کیا ان تمام باتوں کا کوئی جواز پیش کیا جا سکتا ہے؟انہوں نے ریمارکس دیے کہ کیا سیاسی جماعت کے ایک ترجمان کے ان الفاظ کا کوئی جواز پیش کیا جا سکتا ہے؟ کیا سیاسی جماعتوں کو آرمڈ فورسز کو سیاست میں دھکیلنا چاہیے؟یہ صرف تقریر نہیں ہے۔
وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کی گفتگو کا کچھ حصہ نکال کر سیاق و سباق سے الگ کر دیا گیا۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم
پیٹرول کے نرخ میں کمی اور ڈیزل کی قیمت ..
پیٹرول کے نرخ میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
پوری پارٹی کو آپ پر فخر ہے،شہباز گل ..
پوری پارٹی کو آپ پر فخر ہے،شہباز گل کی ضمانت پر فواد چوہدری کا ردِعمل آ گیا
ملکہ الزبتھ کی رسومات، برطانیہ کاتین ..
ملکہ الزبتھ کی رسومات، برطانیہ کاتین ملکوں کو مدعو کرنے سے انکار
عمران خان کو سنگین نوعیت کے مقدمے ..
عمران خان کو سنگین نوعیت کے مقدمے میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے
جے یو آئی رہنماؤں پر حملے ملک کا امن ..
جے یو آئی رہنماؤں پر حملے ملک کا امن تباہ کر دیں گے، فضل الرحمان
جلد اچھی خبر آنے والی ہے، سیاسی مفاہمت ..
جلد اچھی خبر آنے والی ہے، سیاسی مفاہمت ہو ، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں، صدر مملکت
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت ..
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا صوبے میں خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے تمام افراد کی کفالت کی ذمے داری لینے کا فیصلہ
عمران خان کو کم سے کم پانچ سال اور ..
عمران خان کو کم سے کم پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید و جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے، اسلام آباد پولیس
آئی ایم ایف نے شہباز حکومت کے سامنے ..
آئی ایم ایف نے شہباز حکومت کے سامنے ایک اور شرط رکھ دی
ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو ..
ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں یہ مانگنے آئے ہیں
عمران خان کی پیشکش پر سب کو بیٹھ کر ..
عمران خان کی پیشکش پر سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہے، صدرمملکت
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعتعمران خانچیف جسٹساسلام آبادپاکستان تحریک انصافعدالتشہباز گل
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
موٹروے پولیس نے خانقاہ ڈوگرہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں وین کو ٹکر مارنے ..
موٹروے پولیس نے خانقاہ ڈوگرہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں وین کو ٹکر مارنے والا مزدا ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108فیصل آبادمیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ..
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108فیصل آبادمیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی، عمران خان اور چوہدری عابد شیر علی مد مقابل
ایسالگتا ہے آرمی چیف کی تعیناتی ہی پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ ہے‘ شیخ ..
ایسالگتا ہے آرمی چیف کی تعیناتی ہی پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ ہے‘ شیخ رشید
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل (جمعرات کو)سمرقند روانہ ہوں گے
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ- سبی ٹرانسمیشن لائن بحال ،کوئٹہ کو ..
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ- سبی ٹرانسمیشن لائن بحال ،کوئٹہ کو 300 میگا- واٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی
گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر ..
گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی فراہمی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ
ہائی کورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ..
ہائی کورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری سے متعلق مکمل اپیل سپریم کورٹ میں ..
تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری سے متعلق مکمل اپیل سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہبازگل کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہبازگل کی ضمانت منظور کرلی
شہباز گل ضمانت ملتے ہی ٹویٹر پر فعال ہو گئے
شہباز گل ضمانت ملتے ہی ٹویٹر پر فعال ہو گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ سبی ٹرانسمیشن لائن ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ سبی ٹرانسمیشن لائن بحال ، کوئٹہ کو 300 میگا واٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی
UrduPoint.com
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit