دل لگانے کی سزا مجھے تو مل چُکی
پر میرے محبت کا کیا قصور جس نے
اپنے حال برے بنادیے ۔ایسا ھمارے ساتھ ھی کیوں ھُوا ھے۔
ہم تو عاشق تھے اس کے اور وہ تو محبوب تھے ھمارے۔
پر یے دنیا سچے پیار کرنے والوں کے لیے شاید نھیں بنی۔
ورنہ ھمارے ساتھ ایسا تھوڑی ھوتا۔
خیر یے تو ھمارا حبیب او طبیب ھی فیصلہ کریگا انشااللہ