اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللّٰہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے مالک یوسف کو کنویں سے نکالنے والے پالنہار عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے کریم ابراہیم کو اگ سے بچانے والے رحمان یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رحیم فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا اللہ تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین 😭
اللہ فلسطین کی مدد فرما
last year by hassan920 (66)
$0.05
- Past Payouts $0.05
- - Author $0.02
- - Curators $0.02