The Daily Diary Game 13-02-2022

in pakistan •  3 years ago 

سٹیمنٹ کے تمام دوستو کو سلام! اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو پھولوں کی طرح ہنستا مسکراتا رکھے امین۔۔دوستو آج اتوار تھا میں تھورا دیر سے اٹھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے میں میری بیٹی اٹھ گیاس کو دو دن سے بخار ہے اس لیے وہ آج اپنی دادو کے پاس نہیں بیٹھتی تھی میں اس کو اپنی گود میں لیے بیٹھی رہی اسے ناشتہ کروایا خود ناشتہ کر رہی تھی کے مسجد میں ہماری قریبی رشتےدار کی فوتگی کا اعلان ہونے لگ گیا میری ساس اور سسر نے اکٹھے جانے کا فیصلہ کیا میں نے ناشتہ کر کے ان کے کپڑے پریس کیے اور انھیں تیار ہونے کو کیا ہمارے سارے محلے والوں نے جانا تھا انہوں نے مل کر ایک ون کا بندو بست کیا اورنو بجے سارے لوگ تیار ہو کے ون میں سوار ہو گئے کیوں کے گیارہ بجے جنازہ تھا۔ان کو روانہ کر کے میں اور میری دیورانی نے مل کر گھر کے کام کیے۔بارہ بجے کام ختم ہو گئے تو میں نے اپنے بیٹے کو نہلایا اور تیار کیا دونوں بہن بھائی کیھلنے لگ گئے تو میں غسل کرنے چلی گئی۔۔دو بجے میرے ساس سسر واپس آ گئے۔۔اج کی اچھی بات۔۔۔محبت کے بغیر انسان کا دل ایک اجڑے باغ کی مانند ہے۔ سیکنڈ ٹاہم۔۔۔میں نے چائے پی کے سالن بنایا سسر کے لیے کیھر بنائی شام کو بچوں کو کو گرم کپڑے پہنے اور نماز ادا کر کےکھانا کھایا عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد میں ڈائری لکھنے بیٹھ گئی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!