Respect عزت و احترام

in respect •  3 years ago 

(عزت و ا
IMG_20220401_004046.jpg
حترام)

اگر آپ چاہتے ہو کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو ضروری ہے کہ اول آپ اپنی عزت خود کریں۔

اس بات سے آپ کو تعجب ہوگا کہ آپ اپنی عزت کیوں کریں؟

کیا اپنے آپ کو اوروں سے بڑا سمجھیں یا دوسروں کو حقیر جانیں!
نہیں یہ تو نہایت غرور کی بات ہے، ایسی بری صلاح ہم آپ کو ہرگز نہیں دینگے۔

کسی کے برا نہ کرو، جو وہ آپ کو بے عزت سمجھیں یا آپ بےعزتی کا ارادہ کریں۔

جو شخص چاہتا ہے وہ سب عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں، نہ برا کہتے ہیں، نہ برا سنتے ہیں، نہ اوروں کی ہتک کرتے ہیں، نہ ذلت اٹھاتے ہیں۔

ایسے لوگوں کی بات ہرگز نہ سنیں، اور نہ جواب دیں، اور نہ اس کے پاس بیٹھیں، جو لوگ دوسروں ستاتے ہیں، اور گالیاں دیتے ہیں۔

جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!