عثمان کا یہ نظارہ بہت خوبصورت ہے جہاں پر آسمان نیلا نظر آرہا ہے اور سفید بادل کے ٹکڑے تے رہے ہیں
ان بادلوں کے پیچھے کا بھی سورج ڈوب رہا ہے اور کبھی نظر آرہا ہے اس وقت بھی آسمان پر ایک سائیڈ پر بالکل ہے اور سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں اور دوسرے سیٹ پر سفید بادل کے ٹکڑے تیر رہے ہیں
Source by:@shahidmultani